?️
سچ خبریں:میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے ورج مطابق ویب سائٹ نے ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سوشل نیٹ ورک فیس بک کا نام اگلے ہفتے تبدیل کیے جانے کا امکان پایا جاتا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کانفرنس میں فیس بک کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت کے بارے میں بات کریں گے تاہم نام اس سے پہلے ہی تبدیل کر دیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ یہ خبر اس وقت شائع ہوئی جب فیس بک پر دباؤ بڑھ رہا ہے،امریکی کانگریس میں دونوں جماعتوں کے قانون سازوں نے حالیہ ہفتوں میں فیس بک اور اس کے ذیل چینل جیسے انسٹاگرام پر شدید تنقید کی ہے۔
یقینا ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ نام کی تبدیلی اتنی غیر معمولی نہیں ہے، مثال کے طور پر 2015 میں گوگل نے الفابیٹ انکارپوریٹڈ کو بطور ہولڈنگ کمپنی قائم کیا تاکہ تلاش اور اشتہارات سے متعلقہ علاقوں سے آگے بڑھ کر دور دراز علاقوں میں سیلف ڈرائیونگ کاریں اور انٹرنیٹ سروسز جیسے علاقوں تک پہنچا جاسکے۔


مشہور خبریں۔
غزہ والوں کی ہمدردی کے دعوے بھی اور انہیں مارنے کے بم بھی؛امریکی منافقت کا ایک اور ثبوت
?️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس نےغزہ کے لیے دکھاوے کا ہمدردانہ رویہ اپناتے
اکتوبر
صیہونی ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پریشان
?️ 27 مارچ 2023سچ خبریں:جب کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی
مارچ
امریکی فوج کو اپنے اندر سے انتہاپسندانہ حملوں کا خطرہ
?️ 3 مارچ 2021سچ خبریں:پینٹاگون نے امریکی کانگریس کو پیش کی جانے والی اپنی ایک
مارچ
کلبھوشن یادیو کا کیس مسلم لیگ ن نے بگاڑا: وزیر خارجہ
?️ 13 جون 2021ملتان(سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ
جون
اسرائیلی فوج غزہ جنگ کے منصوبے بدلنے پر مجبور
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیل کے ٹی وی چینل 12 نے منگل کو اعلان کیا
دسمبر
فلسطینی قیدی کا وصیت نامہ
?️ 4 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطینی قیدی خضر عدنان نے صیہونی جیل میں مسلسل 58 دن
اپریل
علی اف پھر آذربائیجان کے صدر بنے
?️ 8 فروری 2024سچ خبریں:الہام علی اف نے 93.9 فیصد ووٹ لے کر صدارتی انتخاب
فروری
آئندہ ماہ کورونا ویکسین کی بھاری مقدار پاکستان پہنچنے کا امکان
?️ 31 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ
مئی