?️
سچ خبریں: انگلستان میں فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کو ہتھیار بھیجنے کے سلسلے میں اس ملک کی حکومت کے اقدام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس ملک کی وزارت خارجہ کے داخلی راستوں کو بند کردیا۔
بدھ کے روز فلسطین کے حامی کارکن برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے جمع ہوئے اور اس کے داخلی راستے بند کر دیے، اور برطانیہ سے صیہونی حکومت کو اسلحے کی برآمد سے متعلق دستاویزات کی تفصیلات جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے اعلان کیا کہ حکمران لیبر پارٹی نے اقتدار میں آنے سے قبل ان دستاویزات کے اجراء اور صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کی حمایت کی تھی اور اب اسے یہ دستاویزات جاری کرنی چاہئیں۔
سابق برطانوی حکومت نے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمدات سے متعلق دستاویزات کے اجراء کی بارہا مخالفت کی تھی۔ برطانوی پولیس نے وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے مظاہرے میں شریک متعدد افراد کو گرفتار کر لیا اور مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا سہارا لیا۔


مشہور خبریں۔
بیت لاہیا کا قتل عام امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے کا نتیجہ
?️ 22 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا اور شیخ
نومبر
ان دنوں ایران کے مہمان شیخ زکزاکی کون ہیں؟
?️ 15 اکتوبر 2023 سچ خبریں: یہ سب ایک دورے سے شروع ہوا، جب انہوں
اکتوبر
شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کے بارے میں صیہونی حکومت کا نیا دعویٰ
?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے
ستمبر
ٹرمپ بشارالاسد کوقتل کرنا چاہتے تھے: سابق امریکی عہدیدار
?️ 15 فروری 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر کے سابق نائب قومی سلامتی کے مشیر نے
فروری
سعودیوں نے سات سال میں یمن میں کیا پایا کیا کھویا
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:یمن کی جنگ ایسے وقت میں آٹھویں سال میں داخل ہو
مارچ
کیا غزہ میں امداد داخل ہو رہی ہے؟
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے بورڈ آف بارڈرز اینڈ کراسنگ کے
مئی
کورونا: پنجاب میں متاثرہ علاقوں میں مکمل پابندی کا فیصلہ
?️ 12 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر
اپریل
شمالی غزہ میں صیہونی مظالم کے 100 دن کے ہولناک اعدادوشمار
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں سرکاری انفارمیشن آفس نے شمالی غزہ
جنوری