فلسطینی مزاحمتی تحریک نے قاسم میزائل لانچ کر دیا

قاسم

🗓️

سچ خبریں:جہاد اسلامی فلسطین تحریک کی عسکری ونگ سرایاالقدس کے ترجمان نے شہد سلیمانی کی یاد میں قاسم نامی ایک نئے میزائل لانچ کرنے کا اعلان کیا۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین تحریک کی عسکری ونگ سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ نے شہد سلیمانی کی یاد میں قاسم کے نام سے ایک نئے میزائل کی رونمائی کا اعلان کیا، رپورٹ کے مطابق سرایاالقدس کے ترجمان نے زور دے کر کہاکہ یہ نیا اور جدید میزائل صہیونی حکومت کے ساتھ” سورڈ آف القدس "جنگ کے دوران استعمال کیا گیا ہے۔

یادرہے کہ یہ میزائل اسرائیلی ٹھکانوں پر ہونے والےکل کے حملوں میں استعمال ہوا تھا، ابو حمزہ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ قاسم میزائل کی مار تل ابیب ، اشدود ، عسقلان ، سدیروت اور مقبوضہ فلسطینی شہروں تک پہنچ جائے گی ، واضح کیاکہ ہمارے پاس ابھی بھی بہت سارے حیرت انگیز چیزیں ہیں جو دشمن کو حیران کردیں گی،انھوں نے مزید کہا کہ ہم بیوقوف نیتن یاہو اور اس کے بیوقوف آرمی کمانڈر کو کہتے ہیں کہ ہم آپ کی زمینی فوج کے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کے منتظر ہیں تاکہ آپ کو اپنا کچھ غم و غصہ دکھائیں۔

یادرہے کہ سوشل میڈیا صارفین نے "قاسم” میزائل کے استعمال کا خیرمقدم کیا ، جسے ایران کی سپاہ پاسدران کی قدس فورس کے کمانڈر "جنرل قاسم سلیمانی” کی یاد میں اور ان کے نام پر لانچ کیا گیاہے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کی سلامتی کو سب سے بڑا خطرہ کیا ہے؟

🗓️ 22 جون 2024سچ خبریں: فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہا

سندھ حکومت نے بھی تحریک لبیک کے خلاف سخت احکامات جارئی کئے ہیں

🗓️ 15 اپریل 2021سندھ (سچ خبریں) تحریک لبیک کا ملک بھر جمعرات کو بھی دھرنا

پاکستان کے طالبان کے ساتھ سمجھوتہ کرنے پر اصرار کی وجوہات

🗓️ 14 ستمبر 2021سچ خبریں:جب سے طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالا ہے ، پاکستان

کیا صیہونی ریاست کی صورتحال نیتن یاہو کے قابو میں ہے؟

🗓️ 18 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ نیتن یاہو کی

شہریوں کو رفح سے نکلنے پر مجبور کرنا ناقابل برداشت: بورل

🗓️ 12 مئی 2024سچ خبریں: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے اہلکار نے کہا کہ غزہ

صعدہ میں سعودی اتحاد کے حملوں میں 65 ہلاک اور 112 زخمی

🗓️ 22 جنوری 2022سچ خبریں:  آج صبح صعدہ صوبے کی ایک جیل پر بمباری یمن

شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد

🗓️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت مسترد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے