?️
سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ موسی ابو محمد کی شہادت قیدیوں اور اسیروں کے خلاف ایک نیا جرم اور جیلوں میں قیدیوں کو بتدریج قتل کرنے کی پالیسی کا تسلسل ہے۔
تحریک نے مزید کہا کہ قابض حکومت کے فلسطینی قیدیوں اور نظربندوں کے خلاف جرائم میں اضافہ ہوا ہے اور یہ حکومت ان کے جائز حقوق زندگی کی طرف ذرا بھی توجہ نہیں دیتی اور ان جرائم کا تازہ ترین واقعہ موسی ہارن ابو محمد کی شہادت ہے۔
فلسطین الیوم نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جہاد تحریک نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ قابض حکومت کی جیلوں میں ابو محمد کی شہادت نے قیدیوں کے خلاف اس حکومت کے جرم کو مزید واضح کر دیا ہے۔
ابو محمد آج ہفتے کی صبح صہیونی جیل انتظامیہ کی جانب سے علاج میں کوتاہی کے نتیجے میں راملہ کے قریب واقع صہیونی اساف هروفیہ اسپتال میں انتقال کر گئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہیومن رائٹس واچ کا اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے یورپی یونین سے مطالبہ
?️ 18 اکتوبر 2025سچ خبریں: یورپ اینڈ میڈیٹرینین ہیومن رائٹس واچ نامی تنظیم، جس نے غزہ
اکتوبر
11 ستمبر کے واقعے میں سی آئی اے کا کردار ؛امریکی پروفیسر کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2023سچ خبریں: ایک امریکی پروفیسر کے مطابق واشنگٹن نے خود 11 ستمبر
ستمبر
فواد چوہدری نے نوازشریف کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا
?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز
جنوری
سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشتگرد ہلاک، 2 اہم کمانڈر بھی مارے گئے
?️ 21 نومبر 2025لکی مروت (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی
نومبر
غزہ کی تباہی کی تصاویر شائع کرنے پر پابندی
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی ریژیم کے میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حکومت
جولائی
صیہونی حکومت شام کے ساتھ کیا کر رہی ہے؟اقوام متحدہ میں دمشق کے نمائندے کا بیان
?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اسرائیلی حکومت کی جانب
دسمبر
آنر کے بہترین کیمرا کے حامل فونز متعارف
?️ 29 مئی 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی آنر نے بہترین کیمرا
مئی
ہم موجودہ حکومت گراتے ہیں تو کیا بے یقینی پیدا نہیں ہوگی۔ قمر زمان کائرہ
?️ 26 جون 2025لاہور (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا
جون