?️
سچ خبریں:فرانس کی نئی وزیر خارجہ دوسری خاتون ہیں جنہوں نے فرانسیسی وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالا ہے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فرانس کی سفیر اور سابق فرانسیسی صدر جیک شیراک کی ترجمان کیتھرین کولونا کو حال ہی میں وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے، فرانسیسی صدارت کے ساتھ خراب تعلقات کے بعد سفارت کاروں کو متوجہ کرنے کے مقصد سے اس اقدام کو ایک کارروائی کہا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ 66 سالہ کولونا 2010 میں مشیل الیو میری کے ساتھ مختصر مدت کے بعد فرانسیسی وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالنے والی دوسری خاتون ہیں، تجربہ کار سفارت کار واشنگٹن اور برسلز میں عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں نیز اٹلی میں سابق سفیر اور یورپی امور کی سابق وزیر خارجہ کے طور پر کام کر چکی ہیں۔
روس میں فرانس کے سابق سفیر جین ڈی گلینسٹی نے کہا کہ کولونا سے وزارت خارجہ میں کام لیا جائے گا، اس وقت جبکہ وزارت کو شکوک و شبہات، غیر یقینی صورتحال اور سفارتی آلات کے خاتمے کا سامنا ہے نیز محکمہ خارجہ کی نفسیاتی حالت اچھی نہیں ہے، وہ اچھا کام کریں گی۔
یاد رہے کہ کولونا کو شیراک حکومت کے ترجمان کے طور پر جانا جاتا ہے، انہوں نے نو سال تک کام کیا جس وقت فرانس نے عراق میں امریکی قیادت والی جنگ کی مخالفت کی تھی۔


مشہور خبریں۔
سی آئی اے کو ایک ذلت کا سامنا
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی جاسوس ایجنسی سی آئی اے کے ایک سابق ملازم کو
جولائی
الجولانی کی صیہونیوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کی کوشش
?️ 3 مئی 2025 سچ خبریں:الجولانی کی امریکی حمایت کے حصول کی کوشش میں اسرائیل
مئی
سعودی عرب میں امریکہ اور عرب ممالک کی مشترکہ جنگی مشقیں
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:امریکی فوج کی مرکزی کمان نے سعودی عرب میں پہلی بار
مئی
بحرینی وزیر مقبوضہ فلسطین کے دورے پر
?️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:بحرینی عوام کی طرف سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو
اکتوبر
اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار، 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
?️ 28 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی مطیع
نومبر
خالد مشعل کورونا میں مبتلا
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو چیف خالد مشعل کورونا
جنوری
پاک فوج اور حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، دہشتگردوں کی جہاں پناہ گاہیں ہوں گی انہیں بھگتنا ہوگا۔ خواجہ آصف
?️ 9 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں
اکتوبر
عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش
?️ 14 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اسلام
ستمبر