?️
سچ خبریں:غزہ پر صہیونی حکومت کے تازہ فضائی حملوں میں ۱۸ فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ غزہ شہر میں ایک رہائشی مکان پر بمباری کے نتیجے میں دو کمسن بچیاں سمیت ۷ افراد شہید اور ۲۰ سے زائد زخمی ہوئے۔
صہیونی حکومت کے غزہ پر مسلسل حملوں کے نتیجے میں ایک بار پھر متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں موجود اسپتال ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز صبح سے اب تک صہیونی حکومت کے مختلف علاقوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں ۱۸ افراد شہید ہو چکے ہیں۔
فلسطینی ہلال احمر نے بھی اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر کے مرکزی علاقے میں ایک رہائشی مکان پر صیہونی فضائی حملے کے نتیجے میں ۷ افراد شہید ہوئے، جن میں دو کمسن بچیاں بھی شامل ہیں، جبکہ ۲۰ سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دفتر خارجہ کا کابل میں پاکستانی سفارت خانے سے متعلق اہم بیان
?️ 15 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارت خانے
اگست
مغربی سعودی عرب میں دھماکے کی غیر مصدقہ اطلاعات
?️ 30 جون 2022سچ خبریں: بعض ذرائع نے آج جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ خمیس
جون
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز نوٹس عدالت عظمیٰ میں چیلنج کر دیے
?️ 30 نومبر 2023اسلامآباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حاضر سروس جج جسٹس سید
نومبر
درآمدی بل میں کمی اور توانائی کی بچت کیلئے قومی منصوبہ تیار
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے
دسمبر
ایشیا میں کورونا سے کروڑوں بچوں کی تعلیم متاثر
?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:یونیسکو اور یونیسیف نے بتایا کہ 2020 کے شروں میں کورونا
اکتوبر
دنیا بھر سے 1,200 فنکاروں نے اسرائیلی سینما اداروں کے بائیکاٹ کے عہد پر کیے دستخط
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: مشہور برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، دنیا بھر کے
ستمبر
ایرانی صدر کا دورہ روس
?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ہم منصب
جنوری
جولانی حکومت کے دہشت گردوں کی لبنانی سرزمین پر یلغار
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: مقامی ذرائع نے المیادین نیٹ ورک کے ساتھ گفتگو میں
مارچ