غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کا مرحلہ وار شیڈول 

غزہ

?️

سچ خبریں: غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد کی راہنمائی کے پیش نظر، سیاسی امور کے مصنف اور تجزیہ کار ایاد القراء نے پہلے مرحلے کے نفاذ کی تفصیلات ایک شیڈول کی شکل میں پیش کی ہیں جو مندرجہ ذیل ہے:
جمعرات:
• جنگ بندی کے معاہدے کا باقاعدہ اعلان۔
• ان اسرائیلی قیدیوں کی فہرستوں کا اجراء جن کا تبادلہ ہونا ہے، نیز غزہ سے صیہونی فوجیوں کے انخلا کے پہلے مرحلے کا نقشہ۔
جمعہ:
• جمعرات کی رات سے اعلان کردہ نقشے کے مطابق غزہ میں صیہونی فوجیوں کا میدانی انخلا شروع۔
ہفتہ:
• صیہونی فوجیوں کا رہائشی علاقوں سے انخلا جاری۔
• فلسطینی مزاحمت کی جانب سے زندہ اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے اور ان صیہونی فوجی لاشوں کی واپسی کی ضروری تیاریاں، جن کا تبادلہ ممکن ہو۔
اتوار:
• امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی کے عمل کی نگرانی اور اس کے باقاعدہ اعلان کے لیے خطے کا دورہ کریں گے۔
پیر:
• مصر، قطر، ترکی اور امریکہ کی نگرانی میں قیدیوں کے تبادلے کا باقاعدہ آغاز۔
• صیہونی قبضہ کاروں کی جانب سے تبادلے کے لیے متعینہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور دسیوں شہدائے مزاحمت کی لاشوں کی واپسی، جن میں مقاومت کے
خصوصی یونٹس کے ارکان بھی شامل ہیں۔
• تمام بارآڈر کراسنگ پوائنٹس کا مکمل طور پر کھولنا، اور غزہ میں 400 ٹرک انسان دوست امداد کی داخلے کا آغاز، جو آنے والے دنوں میں 600 یا اس سے زیادہ ٹرک تک بڑھ جائے گی۔
• دوسرے مرحلے کے معاہدے کے مذاکرات کا آغاز، نیز غزہ سے مکمل فوجی انخلا اور مستقل جنگ بندی کو یقینی بنانے پر بات چیت۔

مشہور خبریں۔

سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 فون متعارف کروا دیا

?️ 10 فروری 2022بیجنگ (سچ خبریں) اسمارٹ فون کی معروف کمپنی سام سنگ نے نئے

حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے کے لیے قطر پر حملہ نیتن یاہو اور ٹرمپ کی دیوانگی کو ظاہر کرتا ہے

?️ 12 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے امور کے تجزیہ کار نے دوحہ پر

اسرائیل شام میں سلامتی اور استحکام کے لیے رکاوٹ

?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں: شام میں صیہونی حکومت کے قبضے میں توسیع اور مقبوضہ جولان

قطر ورلڈ کپ کا فاتح فلسطین ہے:صیہونی اخبار

?️ 19 دسمبر 2022سچ خبریں:صہیونی اخبار ہارٹیز نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ

گورنر ہاؤس میں تقریب کے دوران نفرت انگیز باتیں ہوئیں، شدید مذمت کرتے ہیں۔ شرجیل میمن

?️ 21 فروری 2026کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ گورنر

ملکی اداروں کے خلاف بیان بازی کرنےوالوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

?️ 8 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی کے نئے

تل ابیب: یمنی عوام خطے کی اسرائیل کے ساتھ مفاہمت کے لیے اہم چیلنج بن گئے ہیں

?️ 15 ستمبر 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا

شنیرا کس کو سپورٹ کریں گی؟

?️ 9 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے