?️
سچ خبریں:عراق کے صوبہ الانبار میں حشد الشعبی کے ایک ذریعے نے اس صوبے کے مغرب میں عین الاسد اڈے میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لیے امریکی قابض فوج کی بڑھتی ہوئی نقل و حرکت کا انکشاف کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس امریکی کارروائی کے اصل محرکات کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں تاہم ان بے مثال اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا اس اڈے کو خالی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عراق کے صدر عبداللطیف راشد سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ امریکی کسی کے دوست نہیں ہیں اور وہ اپنے یورپی دوستوں کے بھی وفادار نہیں ہیں اور یہاں تک کہ عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بہت زیادہ ہے۔
آیت اللہ خامنہ ایکی تقریر کے اس حصے کو ورچوئل اسپیس میں عرب صارفین بالخصوص عراقیوں کی طرف سے وسیع پیمانے پر توجہ حاصل ہوئی جس کا مطلب ہے عراق سے تمام امریکی حملہ آوروں کو نکال باہر کرنے تاکید کی عراق کے استقامتی گروپوں میں سے ایک نجبہ موومنٹ نے اس حوالے سے ایک اہم کلپ تیار کرکے شائع کی ہے۔
ایک اور خبر یہ ہے کہ عراقی وزیر اعظم محمد السودانی نے بیان دیا کہ ہم ہمت نہیں ہاریں گے تاکہ ہمارا ملک ایک صارفی منڈی رہے بلکہ مستقبل میں ہمارے پاس ایسی قومی پیداوار اور صنعت ہوگی جو عرب ممالک میں پیدا ہونے والی مصنوعات کے برابر ہو۔ السودانی نے نوری المالکی کے ساتھ حکومت کے اختیار کو محفوظ رکھنے اور بجٹ کی منظوری کے بارے میں بھی بات چیت کی۔


مشہور خبریں۔
حزب اللہ صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ میں داخل کیوں ہوئی؟
?️ 9 جولائی 2024سچ خبریں: حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ
جولائی
صیہونی جارحیت کے خلاف شامی جوان میدان میں؛درعا میں قابض پسپائی پر مجبور
?️ 4 اپریل 2025 سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے حالیہ دنوں میں شام کے جنوبی علاقوں
اپریل
روس نے یوکرین میں طولانی جنگ کی پیش گوئی کی
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں: ماسکو اور کیف کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے
اگست
حماس نے الحیا کے قتل کی خبروں کی تردید کی ہے
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے
اگست
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بی آئی ایس پی کو نظرانداز کرنا غفلت ہوگی۔ آصفہ بھٹو
?️ 24 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول آصفہ بھٹو
ستمبر
کوئی ملک طالبان کو تسلیم نہیں کرے گا: امریکہ
?️ 29 مارچ 2023سچ خبریں:کابل میں امریکن ایمبیسی کی انچارج کیرن ڈیکر کا کہنا ہے
مارچ
بن سلمان نے جھوٹے وعدوں سے سعودیوں کو کیسے دھوکا دیا؟
?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:مختلف شواہد کی بنیاد پر سعودی ولی عہد نے نیوم پراجیکٹ
مئی
اسرائیلی حکومت کے "رفح” منصوبے پر مصر کا ردعمل
?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: غزہ کی آبادی کو بے گھر کرنے کے صیہونی حکومت
جولائی