?️
سچ خبریں:صہیونی اخبار Ha’aretz نے پیر کے روز خبر دی ہے کہ عمان نے اسرائیلی پروازوں کی اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت منسوخ کر دی ہے۔
اس رپورٹ کے بعد ال ال ائیرلائنز نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی طیارے سیکیورٹی خدشات کے باعث مشرق کی جانب پرواز کے لیے عمان اور سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال نہیں کرتے۔
مارکر ویب سائٹ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ کل سے عمان نے اسرائیلی پروازوں کی اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت منسوخ کر دی ہے، جب کہ مسقط کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے پر رضامندی کو 8 ماہ سے بھی کم کا عرصہ گزر چکا ہے۔
اس ویب سائٹ کے مطابق عمان کے فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ صہیونی کمپنیوں کو مشرق کی طرف پرواز کرنے کے لیے لمبا راستہ طے کرنا پڑے گا،
فروری میں عمان اور پھر سعودی عرب کی طرف سے جاری ہونے والے پرمٹ نے اسرائیلی ایئرلائنز کو متاثر کیا اور مشرقی ممالک کے لیے اپنے روٹس کو 2.5 گھنٹے تک مختصر کر دیا۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا وجود تباہی کے دہانے پر
?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں:المیادین نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے نیتن یاہو کی کابینہ
جنوری
وزیر خارجہ کے کابل دورے کے بارے میں اہم بیان سامنے آگیا
?️ 22 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اگست
بنوں میں دہشتگردوں کی پولیس چیک پوسٹ پر قبضے کی کوشش ناکام، 2 اہلکار شہید
?️ 9 فروری 2025بنوں: (سچ خبریں) بنوں کے علاقے فتح خیل میں دہشتگردوں نے پولیس
فروری
اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف سٹاف نے بھی کی تسلیم غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں: فوج کے سابق چیف آف جنرل اسٹاف اور صیہونی
فروری
اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ایندھن کی ترسیل کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ
?️ 14 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے قومی اسمبلی میں ایک تاریخی بل
مئی
ہم تعلیم کے خلاف نہیں:طالبان
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں:افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہم لڑکیوں کے تعلیم حاصل
جنوری
بائیڈن کیوں صہیونی جرائم کی حمایت کر رہے ہیں ؟
?️ 26 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی مسلمان عربوں اور ان کے اتحادیوں نے حماس کے ساتھ
اکتوبر
آئی ایم ایف کا 4 بینکوں کی ری کیپٹلائزیشن کیلئے ’تیز کارروائی‘ کا مطالبہ
?️ 21 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے
جولائی