?️
سچ خبریں:امریکی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے عرب ممالک کے عوام کی اکثریت اپنے حکام کے اس اقدام کے خلاف ہیں۔
واشنگٹن انسٹی ٹیوٹ فار امریکن ریسرچ کی طرف سے کیے گئے ایک رائے عامہ کے سروے کے مطابق سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے دو تہائی سے زیادہ شہری اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالف ہیں، یہ سروے جو اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے معاہدے کے دو سال بعد یہ ظاہر ہوا کہ 71 فیصد سے زیادہ اماراتی اس اقدام کی مخالفت کرتے ہیں جب کہ حمایت کرنے والوں کی تعداد صرف پچیس فی صد ہے۔
بحرین کے 76 فی صد عوام اسرائیل سے تعلقات کے خلاف ہیں اور صرف بیس فی صدحامی ہیں، نئے امریکی سروے نے سعودی عرب میں ان لوگوں کے فیصد میں تیزی سے کمی ظاہر کی ہے اور صرف 19 فی صد نارملائزیشن کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ اس کی مخالفت کرنے والوں کی تعداد 75 فی صد ہے۔
نومبر 2020 میں کرائے گئے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 41 فیصد سعودی شہری صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کومعمول پر لانے کو مثبت سمجھتے ہیں جبکہ 54 فیصد سعودی اس کی مخالفت کرتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
عراق کا امریکی اتحاد کے جنگی مشن کے خاتمے کا باضابطہ اعلان
?️ 10 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک عراقی عہدہ دار نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں
دسمبر
اب اسرائیل کی امریکی معاشرے میں حمایت ختم
?️ 7 فروری 2024سچ خبریں:Yedioth Aharonot اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے
فروری
10 میں سے 9 امریکی ووٹرز بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے ایک سروے سے پتا چلتا ہے کہ
مئی
بغداد میں امریکی شہری اور کنیڈین فوجی ہلاک
?️ 9 نومبر 2022سچ خبریں:عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد میں ہونے والے مسلح حملے میں
نومبر
This Year’s Go-To Tropical Vacation Spot Is Baha Mar in the Bahamas
?️ 8 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
حکومتی ترجمان حکومتی کارکردگی کو اجاگر کریں: وزیر اعظم
?️ 6 اپریل 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ
اپریل
ایران لبنان کا دوست ملک ہے، حزب اللہ ختم ہونے والا نہیں: نبیہ بری
?️ 14 اگست 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے علی لاریجانی، ایران
اگست
نیتن یاہو 7 اکتوبر کی ذمہ داری سے بچنا کیوں چاہتے ہیں؟
?️ 24 دسمبر 2025سچ خبریں: ایلے فیلڈ شٹائن، جو نیتن یاہو کے سابق ترجمان ہیں اور
دسمبر