?️
سچ خبریں: عراق کے سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ایک دہشت گرد نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو اربعین امام حسین (ع) کے موقع پر پیادہ روی میں شامل زائرین کو نشانہ بنانے کی سازش کر رہا تھا۔
عراقی عدالتی ادارے کے مطابق، اس دہشت گرد گروپ کے منصوبوں میں جنوبی راستے پر زائرین کے گذرنے والے مقامات پر دستی بمب نصب کرنا اور زائرین کو پیش کیے جانے والے کھانے میں زہریلے مواد کی ملاوٹ شامل تھی۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ داعش نے اپنے کارندوں کو بھرتی کرنے اور ان کے دماغوں کو دھونے کے لیے مخصوص طریقے استعمال کیے ہیں۔ یہ کام گمراہ کن مواد پر مشتمل کتابوں کے ذریعے کیا گیا۔
گزشتہ جمعرات کو کربلا کی صوبائی حکومت نے بھی 22 دہشت گردوں پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا تھا، جو اربعین کے دوران کربلا-نجف روٹ پر واقع ایک حسینیہ کو نشانہ بنانے اور تخریب کاری کا ارتکاب کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی کے نئے اکاونٹس سامنے آگئے
?️ 19 مئی 2021اسلام اسلام آباد (سچ خبریں) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مئی
ہر وقت یہ کہنا ٹھیک نہیں کہ ملک دیوالیہ ہوچکا ہے، نہ ملک دیوالیہ ہے نہ ہی ہوگا، اسحٰق ڈار
?️ 3 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ
مارچ
نقب میں صیہونی عرب سربراہی اجلاس کا مقصد
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے نقب اجلاس کی
مارچ
ٹرمپ کی کابینہ کے امیدوار؛ جی حضوری کرنے والے
?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں: دو ہفتے قبل ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی تمام آٹھ سوئنگ
نومبر
ناصر ہسپتال پر حملے کا جواز پیش کرنے میں اسرائیلی فوج کا سکینڈل
?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: جہاں ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حکومت کے حملے کی بین
اگست
ہم عملی طور پر سخت جواب دینے کے لیے تیار ہیں: انصار اللہ
?️ 3 نومبر 2025سچ خبریں: انصاراللہ یمن کی سیاسی دفتر کے رکن محمد الفرح نے
نومبر
اقوام متحدہ کی گولان پر شام کی خودمختاری پر تاکید
?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد میں ایک بار
دسمبر
سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 خوارجی جہنم واصل کردیئے
?️ 17 اکتوبر 2025لکی مروت (سچ خبریں) سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 خوارجی
اکتوبر