عراقی وزیر اعظم السوڈانی اور کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما بارزانی کے درمیان اہم ملاقات

کردستان

?️

اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پارلیمانی انتخابات کی کامیابی اور عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت پر ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ووٹرز کا سیاسی نظام اور جمہوریت پر اعتماد کی عکاسی ہے۔
دونوں فریقوں نے انتخابات کے نتائج کے مطابق تمام قومی قوتوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے شہریوں کی توقارات پوری کرنے، پورے عراق میں معاشی اور خدماتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تعمیر نو، ترقی اور معاشی اصلاحات کے عمل کو آگے بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔

مشہور خبریں۔

صدر مملکت اور وزیراعظم کی ایران پر حملے کی مذمت، اسرائیل کا غیر ذمہ دارانہ اقدام انتہائی تشویشناک ہے

?️ 13 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف

ایرانی ڈرونز اور ہائبرڈ وارفیئر؛ اسرائیل کے خلاف ایران کی مہلک عسکری صلاحیتیں

?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:ایران کی ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی کی ترقی، جنگِ نامتقارن

جمہوریت کوڈی ریل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، نثار کھوڑو

?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا

مارچ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار 2 فیصد بڑھ گئی

?️ 16 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) مارچ میں 2.04 فیصد کے ساتھ ملک کی

شام کے خلاف ناپاک امریکی عزائم

?️ 9 اپریل 2025 سچ خبریں:معلوماتی ذرائع نے شام میں امریکی فوجی نقل و حرکت

موسم سرما کی چھٹیوں کے بارے میں تین تجاویز سامنے آگئیں

?️ 14 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزرائے تعلیم کانفرنس میں موسم سرما کی چھٹیوں

نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں نے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا:صہیونی میڈیا 

?️ 21 ستمبر 2025نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں نے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال

جنوبی عراق میں دھماکہ/ 15 افراد شہید ، 25 زخمی

?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی عراقی صوبے بصرہ میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے