?️
سچ خبریں:قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے پہلے مرحلے میں اسرائیلی پارلیمنٹ کو 110 ووٹوں کے ساتھ تحلیل کر دیا گیا۔
الجزیرہ نے بریکنگ نیوز میں اطلاع دی کہ صیہونی پارلیمنٹ(کنسٹ) نے قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کے پہلے قدم کے طور پر اسے تحلیل کرنے کے حق میں ووٹ دیا، واضح رہے کہ اس اقدام کو 110 مثبت ووٹوں سے منظور کیا گیا، یاد رہے کہ صیہونی حکومت میں چار سال سے بھی کم عرصے میں یہ پانچویں انتخابات ہوں گے جبکہ اگر پارلیمنٹ تحلیل ہو جاتی ہے تو اس کے وزیر خارجہ یائر لاپڈ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی جگہ لیں گے۔
واضح رہے کہ قابض حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ایک بھاری بم گرا دیا جب انہوں نے Knesset کو تحلیل کرنے اور انتخابات کرانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا،اسرائیل ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق نفتالی بینیٹ نے پارلیمانی اکثریت کی کمی اور اتحاد کی جانب سے قوانین منظور کرنے خاص طور پرمغربی کنارے کے سلسلہ میں قانون میں ناکامی کی وجہ سے کابینہ کو مفلوج کرنے کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیا۔
اس دوران بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ انتخابات تک اپنے نائب وزیر خارجہ یائر لاپڈ کے حق میں وزیراعظم کا عہدہ خالی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی مجاہدین کا حجاجِ بیت اللہ الحرام کے نام پیغام
?️ 15 جون 2024سچ خبریں: القسام بریگیڈ کے ترجمان نے حج کے عظیم اور بڑے
جون
ریاستہائے متحدہ میں بچوں کی درد کش دواوں کا راشن
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ میں دو بڑے دوا بنانے والے اداروں کی
دسمبر
عالمی فنکاروں کو فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے، علی ظفر
?️ 24 نومبر 2023سچ خبریں: مقبول گلوکار و اداکار علی ظفر نے متحدہ عرب امارات
نومبر
صیہونی قیدیوں کا قاتل کون؟
?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بیان جاری کرتے 6 اسرائیلی قیدیوں
ستمبر
کیا اسرائیل رہبر ایران کی پیش گوئی سے پہلے ہی مٹ جائے گا؟: میڈل ایسٹ مانیٹر
?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی علاقوں پر اپنے قبضے کے آغاز کے 73 سال بعد،
اپریل
بی بی اپنے مستقبل سے خوفزدہ ہے: سابق اسرائیلی سربراہ
?️ 23 مارچ 2025سچ خبریں: اسرائیلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ اور اسرائیلی وزیر اعظم
مارچ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہوئے فیصلوں کو خفیہ رکھا گیا
?️ 23 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) حکومت نےایک روز قبل کو وفاقی کابینہ کا ہنگامی
مارچ
نیٹو ممالک کی روس سے دوستی کی اپیل، روسی وزارت خارجہ نے اہم بیان جاری کردیا
?️ 15 جون 2021ماسکو (سچ خبریں) نیٹو ممالک کے اہم اجلاس میں روس سے اپیل
جون