صیہونی قیدیوں کے اہلخانہ کے ہاتھ ایک بار پھر نیتن یاہو کے دست بہ گریبان

صیہونی

?️

سچ خبریں: ہزاروں کی تعداد میں آبادکار اور صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہوئے اور حماس کے ساتھ صیہونی قیدیوں کے تبادلے کے لیے جنگ بندی کے مذاکرات میں کابینہ کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا۔

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ سیکڑوں آباد کار اور حماس کے پاس رہ جانے والے قیدیوں کے اہل خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے جمع ہوئے اور فوری جنگ بندی کے مذاکرات اور قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کو آگ لگا دیں گے؛اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ

اس رپورٹ کی بنیاد پر صیہونی آبادکاروں نے کابینہ اور خاص طور پر قابض حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اپنی صورتحال سے کابینہ کی بے حسی کی بھی مذمت کی۔

جنگ کے جاری رہنے کے خلاف احتجاج کرنے والے آباد کاروں نے غزہ سے اپنے بچوں کی جلد از جلد واپسی اور نیتن یاہو کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیں: صیہونی شہری اپنے قیدیوں کی رہائی کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے اعلان کیا ہے کہ انہیں اب نیتن یاہو اور ان کی کابینہ پر کوئی بھروسہ نہیں ہے اور انہیں اپنے غزہ سے بچوں کی واپسی کے لیے کام کرنا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب کی اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے لیے بڑی شرطیں

?️ 10 اگست 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے قابض حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے معمول

قابض صہیونی کرانۂ باختری کو فلسطینیوں سے خالی کرانے کی کوشش میں ہیں 

?️ 27 نومبر 2025 قابض صہیونی کرانۂ باختری کو فلسطینیوں سے خالی کرانے کی کوشش

واٹس ایپ نے تصویروں کے لئے نیا فیچر متعارف کروادیا

?️ 26 جولائی 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے

عراق میں شامی شہریوں کے داخلے پر پابندی 

?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: عراقی میڈیا نے ایک سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے

سعودی عرب اور امریکہ کی جدہ میں مشترکہ بحری مشق، دفاعی تعاون میں مزید اضافہ

?️ 8 فروری 2026سعودی عرب اور امریکہ کی جدہ میں مشترکہ بحری مشق، دفاعی تعاون

لبنان اسرائیل مذاکرات ایک دن کے لیے بڑھا دیے گئے

?️ 26 جون 2026سچ خبریں:  واشنگٹن میں جاری لبنان اور اسرائیلی رژیم کے درمیان پانچویں

کیا صیہونی فوج بغاوت کرنے والی ہے؟

?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: صیہونی فضائیہ کے درجنوں ریزرو افسران نے فوج میں اپنی

غزہ کے قتل عام میں امریکی ہتھیاروں کا کردار اور وائٹ ہاؤس

?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: ان حالات میں جبکہ غزہ میں صیہونی قابضین کے ہاتھوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے