🗓️
سچ خبریں:اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں اپنی معاندانہ کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونیوں کی معاندانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے میں بیت المقدس پر حملہ کیا، رپورٹ کے مطابق صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے میں بیت المقدس پر وحشیانہ حملے کے بعد فلسطینیوں پر فائرنگ کردی۔
مغربی کنارے میں اپنے جرم کا جواز پیش کرنے کے لئے ، اسرائیلی سکیورٹی حکام نے دعوی کیا ہے کہ اس نوجوان فلسطینی نے سرد ہتھیار سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی، یادرہے کہ صہیونی اپنے جرموں کو جواز فراہم کرنے کے لئے پہلے اس سے پہلے بھی متعدد بار اس طرح کے بہانے بنا چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
اسرائیل مخالف مؤقف پر کئی بار دھمکیاں ملیں؛اقوام متحدہ کے عہدیدار کا انکشاف
🗓️ 27 فروری 2025سچ خبریں:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا آلبانیز نے
فروری
کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 141 افرادکا انتقال
🗓️ 25 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں)عالمی وباء کورونا وائرس ہلاکتیں بڑھنے لگیں، چوتھی لہر
اگست
افغانستان میں ایک جامع حکومت کا قیام ہی مسائل کا واحد حل
🗓️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:ایرانی وزیر خارجہ نے او آئی سی کے رکن ممالک کے
دسمبر
ٹیکنالوجی کے ذریعہ اب پاکستان کو تبدیل کرنا ہے: فواد چوہدری
🗓️ 26 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی
مئی
غزہ کی عوام کو صیہونیوں کے ہاتھوں ہونے والا مالی نقصان
🗓️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وجہ سے ہونے والے
دسمبر
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام
🗓️ 8 اپریل 2025سچ خبریں:عبرانی زبان کے ایک ویب پورٹل نے صہیونی ریاست کے وزیراعظم
اپریل
عراقی شہر اربیل کے حریر اڈے سے امریکی لڑاکا فوجیوں کا انخلا
🗓️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کے ترجمان نے اربیل میں حریر بیس
دسمبر
بائیڈن کورونا کا شکار
🗓️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے
جولائی