صیہونی فوج کی فلسطینی کسانوں اور مچھیروں پر فائرنگ

صیہونی فوج کی فلسطینی کسانوں اور مچھیروں پر فائرنگ

🗓️

سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے غزہ کےمچھیروں اور کسانوں پر فائرنگ کر کے انھی اپنے کام سے روک دیا۔
اسرائیلی فوج نے محاصرہ زدہ غزہ کے شہریوں پر غاصبانہ پالیسیوں کے تسلسل میں فلسطینی مچھیروں اور کسانوں پر حملے کئے ہیں،ان حملوں کے علاوہ ایک فلسطینی شہری کو غزہ کی حدود سے اغوا کر لیا گیا،مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوب میں خان یونس کے زرعی علاقے پر گولیوں اور دھواں چھوڑنے والے گولوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں مقامی کسانوں کو اپنی فصلیں چھوڑ کر علاقے سے فرار اختیار کرنا پڑا۔

علاوہ ازیں غزہ کے شمال مغربی علاقے سوڈانیہ کے ساحل پر فلسطینی مچھیروں اور ان کی کشتیوں پر اسرائیلی بحریہ نے فائرنگ کھول دی،اس حملے کے بعد فلسطینی مچھیرے سمندر سے واپس آنے پرمجبور ہوگئے،خوش قسمتی سے ان حملوں میں کسی فلسطینی کا جانی نقصان نہیں ہوا،اس کے علاوہ ایک علیحدہ واقعہ میں اسرائیلی فوج نے خان یونس میں اسرائیل کی سرحدی باڑ کے قریب جانے والے ایک فلسطینی شہری کو اغوا کر لیا ،تاہم اس فلسطینی شہری کی شناخت معلوم نہیں ہوسکی۔

 

مشہور خبریں۔

وزیر آباد: عمران خان حملہ کیس کے 3 ملزمان پر فرد جرم عائد

🗓️ 21 مئی 2024گوجرانوالا: (سچ خبریں) گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر

سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کو توڑنے کا کام شروع

🗓️ 24 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کو توڑنے کا حکم

عدالتوں کو مجرموں کی پناہ گاہ بنایا جائے گا تو مجرم عدالت کے احاطے سے گرفتار ہوگا، مریم اورنگزیب

🗓️ 11 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف

پتھر سے سیف القدس تک

🗓️ 23 اگست 2022سچ خبریں:آج صیہونی حکومت کو ایسے فلسطینیوں کا سامنا ہے جو خود

پی ٹی آئی نے از خود 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی

🗓️ 28 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عہدیداروں کی اندرونی ردوبدل کے فوراً بعد پاکستان تحریک

حزب اللہ کے آپریشن کی اسٹریٹجک جہتیں اور اہم پیغامات

🗓️ 20 جون 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ، جس نے 8 اکتوبر 2023 کو الاقصی

وزیر اعظم کی روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے شیڈول میں تبدیلی

🗓️ 24 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات

ٹرمپ کی سعودی عرب سے قربت پر صیہونیوں میں تشویش

🗓️ 9 مئی 2025سچ خبریں:صیہونی تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ کی خلیجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے