?️
سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ ایران صیہونی حکومت کے خلاف مختلف میدانوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت ک جانب سے پیش کردہ منصوبے پر حماس کا رد عمل منفی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے جواب کو لے کر صیہونی حیران و پریشان
اس بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تل ابیب حماس کے خلاف جنگ کے اہداف کو حاصل کرنے اور غزہ میں موجود صیہونی قیدیوں کو جلد از جلد رہا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے گا۔
نیتن یاہو کے دفتر نے گذشتہ رات دمشق میں ایرانی قونصل خانے کے خلاف صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں پر ایران کے ردعمل کے جواب میں دعویٰ کیا کہ ایران مختلف شعبوں کو متحد کرنے اور خطے میں وسیع پیمانے پر کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
گزشتہ شب دمشق میں تہران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ایران نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: اسرائیل ایران کے خلاف فوجی حملے کی غلط فہمی میں نہ رہے:صیہونی اخبار
تازہ ترین اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ سرزمین پر ایران کے مشترکہ حملوں میں صیہونیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔
مشہور خبریں۔
سپریم کورٹ فیصلوں میں آزادہے: چیف جسٹس پاکستان
?️ 20 نومبر 2021لاہور(سچ خبریں) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہےکہ ’کبھی
نومبر
شام سے پابندیاں ہٹانے کی امریکی شرط
?️ 25 مئی 2025 سچ خبریں:امریکہ نے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کو اسرائیل
مئی
ہریس کی نظر میں ٹرمپ کیسے انسان ہیں؟
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:امریکی صدارتی امیدوار کملا ہریس نے اپنے انتخابی حریف ڈونلڈ ٹرمپ
نومبر
ہم بے طرف ہیں: مودی
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:منگل کو، اپنے دورہ واشنگٹن کے موقع پر، بھارتی وزیر اعظم
جون
چین نے ہانگ کانگ کے سیاسی نظام میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلی کردی
?️ 31 مارچ 2021ہانگ کانگ (سچ خبریں) چین نے ہانگ کانگ کے سیاسی نظام میں
مارچ
دوحہ مذاکرات کے بارے میں امریکی میڈیا کا اظہار خیال
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی نیوز پورٹل آکسیوس نے اطلاع دی ہے کہ قطر کے
جنوری
ملک بھر میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
?️ 29 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نبی
ستمبر
پیلے کا کینسر بڑھتا ہوا
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: ساؤ پالو کے البرٹ آئن سٹائن ہسپتال نے بدھ
دسمبر