?️
سچ خبریں: پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ واشنگٹن کی طرف سے اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے اسلام آباد پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا جا رہا۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ صہیونی حکومت کے تسلیم نہ کرنے کے حوالے سے پاکستان کا موضع غیرمتزلزل ہے، جو ملک کے بانی محمد علی جناح کے نظریات کی عکاسی کرتا ہے۔
ڈیلاس میں ایک سماجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، سفیر پاکستان نے قومی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی اور کہا کہ سرائیل کے معاملے پر ہماری پالیسی محمد علی جناح کی نظریاتی بنیادوں کے مطابق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا یہ موضع اصولی اور دیرینہ ہے، جو بیرونی دباؤ سے متاثر نہیں ہوتا۔
سفیر شیخ نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ پاکستان فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کرتا ہے اور اسرائیلی قبضے کے خلاف اپنی واضح پوزیشن پر قائم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری خارجہ پالیسی عوامی مفاد اور اسلامی اقدار پر مبنی ہے، جس میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
جنگ نے صیہونی معاشرے کو شدید سماجی بحران میں دھکیل دیا ہے؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف
?️ 1 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ جاری جنگ نے صیہونی
اکتوبر
امیر کویت کا بیٹا اس ملک کا وزیر اعظم مقرر
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:کویت کے امیر نے اپنے بڑے بیٹے شیخ احمد نواف الاحمد
جولائی
اسرائیل، ایران سے تصادم کا خواہش مند نہیں: پیوٹن کا اعلان
?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کے روز ایک اہم بیان
اکتوبر
اسرائیلی فوجی خون میں لت پت
?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں
اگست
سرکاری ملازمین کورونا ویکسی نیشن لگوائیں تنخواہ اور پروموشن پائیں
?️ 15 جون 2021کراچی (سچ خبریں ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
جون
ایس سی او اجلاس کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، وزیر اعظم
?️ 16 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) شنگھائی تعاون تنظیم کے آج ہونے والے 23
اکتوبر
ریکوڈک کیس میں پاکستان راحت کی سانس ملی
?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) ریکوڈک کیس میں حکومتِ پاکستان اور ٹیتھیان کمپنی
جنوری
مون سون بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری
?️ 28 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) این ڈی ایم نے مون سون بارشوں سے
اگست