?️
سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس پٹی کا صحت کا نظام ہزار روز کی جنگ کے دوران وسیع پیمانے پر حملوں کا نشانہ بنا، جس کے نتیجے میں 38 ہسپتال اور 96 علاج مراکز خدمات سے خارج ہو گئے ہیں اور طبی عملے کے 1700 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔
اس وزارت نے مزید اعلان کیا کہ صحت کے شعبے کے 320 سے زائد عملے کو حراست میں لیا گیا ہے اور کراسنگ پوائنٹس کے مسلسل بند رہنے کے سبب ادویات کی کمی 51 فیصد اور طبی آلات و سامان کی کمی 59 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔
غزہ کی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک متاثرین کی تعداد 73 ہزار 747 شہداء اور 173 ہزار 537 زخمیوں تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے ایک ہزار 59 افراد نے جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو دیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے بیانات اب مالی منڈیوں کو مطمئن نہیں کر سکتے: فرانسیسی اخبار
?️ 1 اپریل 2026سچ خبریں:فرانسیسی روزنامہ لومونڈ کے مطابق ٹرمپ کے متضاد اور غیر واضح
اپریل
اگلی قسط کیلئے پاکستان نے آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں
?️ 12 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نئے قرض روگرام کیلئے پاکستان نے آئی ایم ایف کی
دسمبر
چین 2030 تک ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج بن جائے گا:انگلینڈ
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:اعلیٰ برطانوی انٹیلی جنس عہدہ دار نے کہا کہ چین 2030
مئی
300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان
?️ 27 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے 300 یونٹس تک بجلی
فروری
حکومت بھیجنے کی تیاری مکمل ہے، تحریک عدم اعتماد لا رہے ہیں، فواد چوہدری
?️ 3 اگست 2022اسلام آباد: ( سچ خبریں)پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے
اگست
عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی معیشت نے ترقی کی: اسد عمر
?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ
جنوری
عالمی سامراجی طاقتوں کے خلاف استقامت جاری رہے گی؛ عراقی اسلامی مزاحمتی تحریکی تحریک کا اعلان
?️ 5 جون 2026سچ خبریں:عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک سے وابستہ تحریک انصار اللہ الاوفیاء
جون
ایران نے خطے میں فضائی برتری حاصل کر لی ہے: امریکی کمانڈر
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں: ایک اعلیٰ عہدے پر فائز امریکی کمانڈر نے ایک بار
جولائی