صیہونیوں کو اسلحہ دینے کے بارے میں کینیڈا کا اہم فیصلہ

صیہونیوں کو اسلحہ دینے کے بارے میں کینیڈا کا اہم فیصلہ

?️

سچ خبریں: کینیڈا کی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر غزہ کی جنگ میں استعمال کے لیے اسرائیل کو ہتھیار بھیجنے سے انکار کر دیا۔

الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت کی فلسطینی شہریوں کے خلاف بربریت اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ اب تل ابیب کے مغربی اتحادی ممالک بھی اس کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل پر پابندیاں عائد کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں، کینیڈا ان ممالک میں سے ایک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ میں نسل کشی کے لیے امریکہ نے دئے صیہونی حکومت کو نئے ہتھیار

اس حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے ایک غیر معمولی اقدام کے تحت اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کے تقریباً 30 لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان میں سے ایک معاملہ کینیڈا کی ایک امریکی ذیلی کمپنی سے متعلق ہے۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانی جولی نے اس بارے میں کہا کہ ہماری پالیسی بالکل واضح ہے کہ ہم غزہ کی جنگ میں استعمال کے لیے کوئی بھی ہتھیار یا اس کا کوئی حصہ نہیں بھیجیں گے، بس!

اس سے قبل، اوٹاوا کے اس فیصلے، جو 8 جنوری کو ہتھیاروں کی برآمدات کو روکنے کے لیے کیا گیا تھا، نے اسرائیلی حکام کو شدید ناراض کیا تھا۔

یاد رہے کہ پورے کینیڈا میں عوامی اور تعلیمی حلقوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں، جنہوں نے حکومت پر تل ابیب کو ہتھیاروں کی ترسیل مکمل طور پر بند کرنے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔

مزید پڑھیں: بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید ہتھیار بھیجنے کی کوشش میں

قابل ذکر ہے کہ امریکہ اور جرمنی اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے درکار ہتھیاروں کے سب سے بڑے سپلائرز میں شمار ہوتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

سانحہ مری کی انکوائری کمیٹی سے متعلق انکشاف ہوا ہے

?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سانحہ مری کی انکوائری کمیٹی سے متعلق انکشاف

ملک بھر میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

?️ 4 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  ایک طرف  وفاقی حکومت مہنگائی کنٹرول  کرنے کے

عمران خان کی درخواست پر جسٹس علی باجوہ کی سماعت سے معذرت

?️ 7 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے پی ٹی

میانمار فوج کا عوام کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن، امریکا اور برطانیہ نے اہم قدم اٹھا لیا

?️ 26 مارچ 2021برسلز (سچ خبریں) امریکا اور برطانیہ نے میانمار میں باغی فوج کی

صیہونی آبادکاروں کے دلوں میں فلسطینیوں کا عجیب خوف

?️ 17 جون 2021سچ خبریں:غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی صہیونی بستیوں میں آگ لگانے

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کاررائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

?️ 7 دسمبر 2025خیبرپختونخوا: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور لکی مروت میں سیکیورٹی

امریکہ کی 13 ریاستوں میں بجلی کے نظام کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان

?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی محکمۂ توانائی نے بجلی کی ممکنہ قلت کے خدشے کے

الیکشن کمیشن میں جمعیت علماء کے خلاف درخواست جمع

?️ 26 جنوری 2021الیکشن کمیشن میں جمعیت علماء کے خلاف درخواست جمع اسلام آباد (سچ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے