?️
سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے غزہ میں تل ابیب کے اہداف کی تکمیل میں ناکامی کے بعد ایک اور صہیونی اہلکار کے استعفیٰ کی خبر دی ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبرانی میڈیا نے چند منٹ قبل صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک امور کے سربراہ یورام حمو کے استعفیٰ کا اعلان کیا۔
یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجاً صیہونی حکومت کے دوسرے سفیر کا استعفیٰ
وہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے بعد کے دور میں صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے تعین کے ذمہ دار بھی تھے۔
مزید پڑھیں: صیہونی رہنماؤں کے درمیان شدید اختلاف،نیتن یاہو کی استعفی کا مطالبہ
اس سے پہلے صیہونی حکومت کے متعدد فوجی حکام نے غزہ کی پٹی میں اپنے اہداف کے حصول میں اس حکومت کی ناکامی اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے بغیر اس پٹی میں جنگ کو طول دینے کی وجہ سے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
مشہور خبریں۔
دنیا کو اسرائیل کے بعد کے دور کے بارے میں سوچنا چاہیے: حمدان
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں:تحریک حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے میدان جنگ میں
جنوری
امریکہ اور انگلینڈ ہماری کارروائیوں کو متاثر نہیں کر سکتے: یمن
?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطی نے کہا کہ
نومبر
لاہور ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن معطلی کا شکار ہوگیا
?️ 26 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) لاہور میں شدید دھند کی وجہ سے علامہ اقبال
دسمبر
2022 قطر ورلڈ کپ کی علامتوں کا کیا مطلب ہے؟
?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: 2022 ورلڈ کپ کے اختتام کے ساتھ ہی قطری میڈیا
دسمبر
مشہور ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں گرفتار کر لیا گیا
?️ 9 جون 2025لاس ویگاس: (سچ خبریں) سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ،
جون
سعودی ولی عہد کی جانب سے ہادی کو فوری ہٹانے کا راز
?️ 4 مئی 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی
مئی
پنڈورا دستاویزات سعودی شہزادوں کی جانب سے یمن میں داعش کے ہتھیاروں کی فراہمی کا انکشاف
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم نے پنڈورا ڈاکومینٹس نامی ایک
اکتوبر
ڈالر 233 روپے تک پہنچ گیا
?️ 26 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ
جولائی