?️
سچ خبریں:عرین الاسود مزاحمتی گروپ نے مغربی کنارے کے لوگوں سے صیہونی آبادکاروں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
شہاب نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروپ عرین الاسود نے مغربی کنارے کے قریبی شہروں کے تمام باشندوں سے کہا کہ وہ باہر نکلیں، جمع ہوں، سڑکیں بلاک کریں اور صیہونی آبادکاروں کے منصوبہ بند مارچوں کا براہ راست مقابلہ کریں۔
رپورٹ کے مطابق عرین الاسود مزاحمتی گروپ نے پریس ریلیز میں کہا کہ انشاء اللہ، پریشان نہ ہوں کیونکہ عرین الاسود کے مجاہدین آپ کے ساتھ اور آپ کے درمیان ہیں، صیہونیوں کو گھیر لیں تاکہ ان کے پاس ہم اور آپ سے بھاگنے کی کوئی جگہ نہ بچے۔
اس گروپ نے قابض حکومت کے اس دعوے کو نظر انداز کرنے کی درخواست کی کہ اس حکومت نے ٹک ٹاک سے اس مزاحمتی گروپ کا صفحہ ہٹا کر کامیابی حاصل کی ہے، عرین الاسود نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ ہونے کی تردید کی اور زور دے کر کہا کہ اگر اس کا مقابلہ ہمارے تکنیکی آلات سے کیا جائے تو ہمیں اپنے لوگوں پر بے مثال ہمارا بھروسہ ہے، وہ ہمارے پیغامات ہر ممکن طرح سے پہنچائیں گے، گروپ نے مزید کہا کہ عرین الاسود خلیل الرحمٰن اور بیت لحم، کے شیروں کا انتظار کر رہی ہے کہ وہ خون اور گولیوں سے قابض صیہونیوں کو جواب دیں۔
مشہور خبریں۔
صیہونی فوج کے ہاتھوں لبنانی سمندری حدود کی خلاف ورزی
?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں:قابض صیہونی حکومت کی بحری فوج نے ایک بار پھر لبنان
جنوری
تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے رؤف حسن پر حملے
مئی
حکومت پنجاب کی سیلاب متاثرہ علاقوں کے شہریوں سے محفوظ مقامات پر منتقلی کی اپیل
?️ 29 اگست 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سیلابی صورت حال
اگست
صیہونی عہدیداروں کے درمیان لفظی جنگ، وجہ؟
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ کے طول پکڑنے اور اس
مئی
امریکی عدالت نے ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر کا انعام دیا
?️ 9 ستمبر 2025سچ خبریں: نیویارک کی ایک وفاقی عدالت نے ایک امریکی کالم نگار
ستمبر
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا قذاق ہے:لبنانی مفتی
?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:ایک لبنانی مفتی نے واشنگٹن کی جانب سے آستان قدس رضوی
جنوری
افغانستان سے امریکی انخلا جرات مندانہ نہیں تھا: میئر کابل
?️ 17 اگست 2021سچ خبریں:کابل کے میئر نے ایک صیہونی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے
اگست
غزہ میں ہر روز کتنے بچے شہید یا زخمی ہوتے ہیں؟
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا
نومبر