شام کے بارے میں نیتن یاہو کی انٹیلی جنس حکام کے ساتھ میٹنگ میں کیا ہوا ؟

شام

?️

سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے شام اور لبنان کے حوالے سے اس حکومت کی انٹیلی جنس سروسز کے سربراہوں کے ساتھ گزشتہ رات ایک خصوصی ملاقات کی۔

صہیونی آرمی ریڈیو نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اس ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے حلب اور اس کے نواحی علاقوں پر حملے کے بعد شام میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کو گزشتہ ایک سال کے دوران مزاحمت کے محور سے ملنے والی تکلیف دہ ضربوں کے بعد یہ حکومت امریکہ اور اس کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر شام میں دہشت گردانہ نظریات اور ان کی فوجی حمایت کو دمشق اور اس کے اتحادیوں پر قبضہ کرنے کے لیے دوبارہ فروغ دے رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا

?️ 14 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر  اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو تنقید

قیدیوں کا تبادلہ جارحیت کےمکمل طور پر بند ہونے اور صیہونیوں کے غزہ سے نکلنے پر منحصر

?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے

سربراہ پاک بحریہ کا امریکی دورہ، سربراہان سے اہم ملاقاتیں

?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی

منزہ حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

?️ 23 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک

فلسطینیوں کی کامیابی پر لبنانی عوام کا منفرد انداز میں جشن

?️ 22 مئی 2021سچ خبریں:سینکڑوں لبنانی شہریوں نے فلسطینیوں کی صہیونیوں پر فتح کا جشن

صہیونی وزرائے اعظم انسانی سمگلر کے قریبی وابستگیوں کی فہرست میں شامل 

?️ 20 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ

امریکہ نے ایران سے کیا مطالبہ کیا ہے؟

?️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکہ کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے

صیہونی کب تک غزہ میں جنگ جاری رکھ سکتے ہیں؟ فن لینڈ کے وزیر خارجہ کی زبانی

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: فن لینڈ کے وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے