?️
سچ خبریں: شام میں انسانی حقوق کے شعبے سے وابستہ ایک سرگرم ذریعے نے بتایا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران ملک میں کم از کم 40 علوی فرقے سے تعلق رکھنے والی خواتین اغوا کر لی گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ خواتین جبلا، حمص اور بانیاس کے مضافاتی علاقوں میں مقیم تھیں۔ ان واقعات کو شام میں انسانی صورت حال اور انسانی حقوق کے خلاف ایک بڑے خطرے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اس ماخذ نے وضاحت کی کہ جو خواتین رہا ہوئی ہیں، وہ مجرمانہ گروہوں کی جانب کیے جانے والے وحشیانہ حملوں اور دیگر اغوا شدہ خواتین کے جسمانی اعضا کی سرقت کی اطلاعات فراما رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ سنگین واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ شام میں منظم نیٹ ورکس غیر مسلح شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
یاد رہے کہ شام میں بشار الاسد کے خلاف تحریک کے آغاز کے بعد سے ہی ملک میں عدم استحکام، قتل و غارت اور لوٹ مار کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صہیونی فوجی سروس سے فرار
?️ 23 مارچ 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور اسرائیلی وزیر دفاع
مارچ
کوریا کی جنگ کی سالگرہ پر "کم”: ہم امریکہ مخالف جنگ جیتیں گے
?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: شمالی کوریا کے رہنما نے اس بات پر زور دیا
جولائی
سیف علی خان نے ابھیشیک کی جگہ اداکاری کی وجہ بتا دی
?️ 21 نومبر 2021ممبئی (سچ خبریں)بھارتی اداکار اور بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان
نومبر
بھارتی مسلمانوں کے لیئے زمین تنگ، مندر کی تعمیر کے لیئے مسلمانوں کے گھر ویران کردیئے گئے
?️ 5 جون 2021لکھنئو (سچ خبریں) بھارت میں مسلمانوں پر آئے دن زمین تنگ کی
جون
نیپرا نے بجلی صارفین کیلئے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے
?️ 24 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی صارفین کیلئے ازسرنو
ستمبر
کیا امریکہ وینزویلا پر فوجی حملہ کرے گا؟
?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے یہ دعویٰ کیا کہ
نومبر
غزہ کے راستے پر امن کارکن؛ "محاصرہ توڑنا چاہیے”
?️ 2 جون 2025سچ خبریں: سویڈش موسمیاتی تبدیلی کی کارکن گریٹا تھنبرگ اور 11 دیگر
جون
The Most Outrageous Kim Khasyian Outfits of All Time
?️ 1 ستمبر 2022 When we get out of the glass bottle of our ego