سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے بارے میں نیتن یاہو کا دعویٰ

سعودی عرب

?️

سچ خبریں: وال اسٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے نیتن یاہو  نے دعویٰ کیا کہ ہم جنگ کے خاتمے پر کبھی راضی نہیں ہوں گے، جب تک ہم حماس کو تباہ نہیں کریں گے، ہم غزہ میں کبھی بھی اقتدار حماس کے حوالے نہیں کریں گے۔

یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہم اس وقت دو راستوں پر ہیں، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم نے جو حملہ کیا ہے اس نے مشرق وسطیٰ کو بدل کر رکھ دیا ہے۔

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کے امکان کے بارے میں پر امید ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے امکانات کے بارے میں پر امید ہیں۔

مشہور خبریں۔

ایسا شہر جو پولیس کے بغیر ہے

?️ 16 اگست 2023سچ خبریں: امریکی میڈیا نے اعلان کیا کہ ریاست مینیسوٹا میں پولیس

عوام کیا کر سکتی ہے؟مفتی محمد تقی عثمانی کی زبانی

?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: معروف اسلامی اسکالر اور شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی

معمدانی اسپتال سے تابعین اسکول تک:بدترین قتل و غارت کا سلسلہ

?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں:غزہ میں 400 دنوں سے زیادہ عرصے سے امن ناممکن ہو

صیہونی کابینہ میں مزید اختلافات

?️ 24 مارچ 2025 سچ خبریں:صیہونی حکومت کے اندرونی اختلافات مزید گہرے ہو گئے ہیں،

کیا کویت سمجھوتے کی گونگی ٹرین میں شامل ہو گا؟

?️ 7 دسمبر 2021سچ خبریں:  وائٹ ہاؤس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم

تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجروں نے رجسٹریشن کروالی

?️ 4 جون 2024اسلا م آباد: (سچ خبریں) ایف بی آر کی تاجر دوست ایپ میں3جون

یمنی بحریہ کیسی ہے؟

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: گزشتہ دہائی کے دوران جنگ اور پابندیوں کے باوجود یمنی

انفینکس نے ہاٹ سیریز کا سستا فون پیش کردیا

?️ 1 اکتوبر 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس نے اپنی معروف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے