?️
سچ خبریں:سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے دفاعی صنعت میں خود کفالت کے لیے ریاض کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے 2030 تک اپنے فوجی اخراجات میں 50 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔
اناطولی نویز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ احمد العوهلی نے اعلان کیا کہ ریاض اپنے علاقائی اور عالمی شراکت داروں کے ساتھ مل کر اپنی دفاعی صنعت میں خود کفالت کے حصول کے لیے کام کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے دفاعی صنعت پر رابطہ بڑھانے اور بات چیت جاری رکھنے کے لیے دنیا بھر سے 300 سے زائد حکومتی اور فوجی شخصیات کے ساتھ "ریاض برائے دفاع” کے عنوان سے ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا، سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے کانفرنس میں کہا کہ سعودی عرب اپنی فوجی اور سکیورٹی صنعتوں کو قومیانے کا عمل جاری رکھے گا اور 2030 تک ہم اپنے فوجی ساز و سامان اور خدمات کی ادائیگی کریں گے،دنیا میں ” سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے ملٹری ڈیفنس کی عالمی نمائش کے موقع پر منعقد ہونے والے اجلاس میں کہا کہ سعودی دفاعی بجٹ میں 50% اضافہ ہوگا۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا میں اپنے تمام شراکت داروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر کام کررہے ہیں تاکہ خود کفالت حاصل کرنے کے لیے دفاعی صنعت میں اپنے پروگراموں کو تیار اور نافذ کیا جا سکے۔
مشہور خبریں۔
شدید عالمی دباؤ کے بعد امریکی صدر غزہ میں سیز فائر کی حمایت کرنے پر مجبور ہوگئے
?️ 19 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ کی
مئی
جنگ نے اسرائیل کا جنازہ نکال دیا ہے: صہیونی ماہرین
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: وزارت اقتصادیات کے بجٹ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سربراہوں کا خیال ہے
مئی
آگ سے کھیلنا بند کرؤ:شام کا صیہونیوں کو انتباہ
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:حال ہی میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کا دائرہ
ستمبر
ہم حزب اللہ کو شکست یا کمزور کرنے سے قاصر ہیں: اسرائیلی میڈیا
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جمعرات کے روز اعتراف
اکتوبر
ہالوئے کے منامہ سفر کی وجہ کیا ہے؟
?️ 14 جون 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے کل رات اعلان کیا کہ صیہونی حکومت
جون
بحرینی ولی عہد کا وزیراعظم سے ٹیلفونک رابطہ، باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال
?️ 31 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمادبن ال عیسیٰ
مارچ
وزیراعظم عمران خان نے انٹرسروسز انٹیلی جنس کا دورہ کیا
?️ 12 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس
جنوری
یورو زون اور انگلینڈ میں افراط زر میں اضافہ جاری
?️ 20 اکتوبر 2022سچ خبریں:یوکرین میں جنگ اور روس کے خلاف پابندیوں کے براہ راست
اکتوبر