?️
سچ خبریں: یمنی میڈیا نے جنوب مغربی یمن میں واقع صوبہ تعز پر سعودی حکومت کے فضائی حملے کی رپورٹ دی ہے۔
المسیرہ یمن کے نامہ نگار نے رپورٹ دی کہ صوبہ تعز کے ضلع المسراخ میں واقع علاقہ نجد قسیم کو 4 بار سعودی حکومت کے فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
اسی حوالے سے یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ سعودی لڑاکا طیاروں اور میزائل یونٹوں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صنعا اور صوبہ صعدہ، تعز، لحج، جوف اور مأرب کے شہری علاقوں پر 88 فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔
ان کے مطابق یہ حملے خمیس مشیط اور طائف کے اڈوں سے اڑنے والے F-15 اور ٹائفون لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ نجران سے فائر کیے گئے میزائلوں سے کیے گئے، جن کے نتیجے میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی کا ’بلے‘ کا نشان واپس لیے جانے کے فیصلے کیخلاف پشاور ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
?️ 25 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان
دسمبر
How to Avoid Avengers: Endgame Spoilers Online
?️ 28 اگست 2022 When we get out of the glass bottle of our ego
ٹرمپ ہٹلر ہیں:ہلیری کلٹن
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:ہلیری کلنٹن نے گزشتہ ہفتے اوہائیو میں ٹرمپ کی انتخابی ریلی
ستمبر
پٹرول کی قیمتوں نے عوام سے عید کی خوشیاں چھین لیں۔ شرمیلا فاروقی
?️ 7 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ
مارچ
واٹس ایپ میں ’چیٹ میڈیا ہب‘ فیچر متعارف ہونے کا امکان
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کے لیے ایک نیا فیچر
مئی
شام میں صیہونی جارحیت جاری ہے
?️ 6 اگست 2025سچ خبریں: شام کے خلاف صیہونی جارحیت کے جاری رہنے کی خبر
اگست
یمن جنگ کا اصلی مجرم
?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:یمن کے ایک اخبار نے اس ملک کے خلاف جاری جارحیت
اپریل
نیتن یاہو کو عدالتی محاکمے سے بچانے کی کوششیں، اتحادی قانون بدلنے کے درپے
?️ 10 نومبر 2025نیتن یاہو کو عدالتی محاکمے سے بچانے کی کوششیں، اتحادی قانون بدلنے
نومبر