?️
سابق صیہونی وزیر اعظم کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک
سابق صیہونی وزیر اعظم نفتالی بینت کے موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کو اسرائیل کے سیکورٹی اداروں نے ایک بڑی سائیبر شکست اور سیکورٹی شاک قرار دیا ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نفتالی بینیت نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ان کا موبائل فون اور ٹیلیگرام اکاوئنٹ ہیکروں کے خنظلہ گروپ نے ہیک کرلیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ ہیکروں کے حنظلہ گروپ کے اس اعلان کے بعد کہ اس نے سابق صیہونی وزیر اعظم کا موبائل فون ہیک کرلیا ہے، بدھ کی رات نفتالی بینیت کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کردی کہ ہیکروں نے ان کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ، اس میں موجود پیغامات اور ان کی ذاتی معلومات تک دسترسی حاصل کرلی۔
نفتانی بینیت نے اس سائبر حملے کو سائبر اسپیس میں سیاسی قتل کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
انھوں نے اسی کے ساتھ دعوی کیا ہے کہ ہیکروں کی جاری کردہ بعض معلومات جعلی ہیں اور ان میں نفسیاتی حملے کی غرض سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔


مشہور خبریں۔
حکومتی کمیٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع
?️ 23 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف اور حکومتی کمیٹی کے درمیان
دسمبر
یمن ہمیشہ سےجنگ بندی اور انسانی ہمدردی کا خواہاں
?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں: یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام
جنوری
ملک بھر میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا
?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے
سیلاب متاثرین کی امداد اجتماعی کام، نمبر بنانے کی ضرورت نہیں۔ چیئرمین سینیٹ
?️ 3 ستمبر 2025ملتان (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ
ستمبر
سعودی عرب میں CoVID-19 کا روزانہ کا ریکارڈ ٹوٹا
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وزارت صحت کے اعداد
جنوری
افغانستان میں داعش پر قابو پا لیا گیا ہے: طالبان وزیر خارجہ
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں: طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے منگل کو
اپریل
سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 13 خارجی دہشت گرد ہلاک
?️ 14 فروری 2025ڈی آئی خان: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقوں میں
فروری
بائیڈن کورونا کا شکار
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی صدر جوبائیڈن میساچوسیٹس اور رہوڈ آئی لینڈ کے دورے کے
جولائی