زلنسکی سے وائٹ ہاؤس کیوں ناراض ہوا؟

زلنسکی

?️

سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے حال ہی میں لیتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس سے واپسی کے بعد اجلاس کے نتائج پر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔

اس مسئلے کی وجہ یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے معاملے پر یورپی اور امریکی رہنماؤں کا سرد استقبال تھا، جس کے دوران اس ملک کو شمالی بحر اوقیانوس کے معاہدے میں شامل ہونے کے لیے کوئی ٹائم ٹیبل یا گرین لائٹ نہیں دی گئی۔

مغربی ذرائع نے بتایا کہ زیلنسکی نے یہ محسوس کرنے کے بعد کہ نیٹو رہنماؤں کے پاس اس سلسلے میں کوئی منصوبہ نہیں ہے، نیٹو سربراہی اجلاس کے آغاز کی شام کو ایک ٹویٹ میں لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کی دعوت دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

اس ٹویٹ سے قبل یوکرین کے صدر نے ایک بیان میں ملک کے نیٹو کے ساتھ الحاق کے لیے ٹائم ٹیبل نہ ہونے پر تنقید کی۔
خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کے ٹویٹس اور بیانات نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کے بارے میں مغربی رہنماؤں کے منفی رویوں کو بڑھانے میں سنجیدہ کردار ادا کیا اور وائٹ ہاؤس کو یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کی دعوت دینے کے معاملے پر دوبارہ غور کرنے کا باعث بنا۔

اس بنیاد پر، ولنیئس میں نیٹو کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر، امریکی حکام اور یورپی اتحادیوں نے اپنے حتمی بیان ر اتفاق کیا، جس میں یوکرین کے نیٹو سے الحاق کے ٹائم ٹیبل کا کوئی ذکر نہیں تھا، جس نے بالآخر زیلنسکی کو مایوس کیا۔

مشہور خبریں۔

خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکا کے مابین اہم معاہدہ طے پاگیا

?️ 18 جولائی 2021تل ابیب (سچ خبریں)  خودساختہ دہشت گرد ریاست اسرائیل اور امریکا کے

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں:شام کے صوبہ دیر الزور میں واقع امریکی فوجی اڈے پر

صیہونیوں کی ایرانی امور کے نگراں امریکی نمائندے کا سیل فون ہیک کرنے کی کوشش

?️ 4 دسمبر 2021سچ خبریں:صہیونی کمپنی این ایس او کے سکینڈل کے بعد امریکی محکمہ

سعودی ولی عہد کی جانب سے ہادی کو فوری ہٹانے کا راز

?️ 4 مئی 2022سچ خبریں:  یمنی ذرائع نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی

صیہونی قابضین کے ہاتھوں فلسطینیوں کے رہائشی مکانات تباہ

?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی قابض فورسز نے گزشتہ رات اور آج صبح کے

ٹوئٹر نے ماہانہ فیس کے تین مختلف آپشنز پیش کردیے

?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں: مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے اپنی کمائی کو

حماس ایک لافانی خیال

?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:بدھ کی شام ایک تقریر میں اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی

ٹرمپ اینڈ کمپنی کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

?️ 24 اگست 2023سچ خبریں: امریکی ریاست جارجیا میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے نتائج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے