روس یوکرین تنازع میں ایٹمی جنگ کا خطرہ

روس

🗓️

سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے ایٹمی جنگ میں تبدیل ہونے کا خطرہ ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے ایٹمی جنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی جوہری فورس کے الرٹ میں اضافہ ایک خوفناک واقعہ ہے جس کی بنا پر اب ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔

انھوں نے اسی طرح یوکرین میں ایٹمی تنصیبات کا تحفظ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ یوکرین کے مسئلے پر مصالحت کاری کے لئے کوششوں میں رابطے جاری ہیں،اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس وقت دسیوں لاکھ لوگوں کو بھوک اور پینے کے پانی نیزدواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے چار کروڑ ڈالر ہنگامی طور پر انسان دوستانہ امداد کے طور پر یوکرین سے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے،انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہو گا۔

مشہور خبریں۔

جرمن وزیر خارجہ کا چینی صدر کے لیے توہین آمیز الفاظ کا استعمال،کیا کہا؟

🗓️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: جرمنی کے وزیر خارجہ نے یوکرین میں روس کی فتح

آج کا دن لبنان اور لبنانیوں کی فتح کا دن ہے: لبنانی صدر

🗓️ 26 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان کے صدر جوزف عون نے ایک بیان جاری کرتے

واٹس ایپ کا ایک اور فیچر لانچ

🗓️ 24 اگست 2023سچ خبریں: واٹس ایپ پر میسج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر کے

نیتن یاھو کے ہاتھ میں بھی آخر کار موبائل

🗓️ 21 جون 2021سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیر اعظم جو موبائل فون رکھنے پر یقین نہیں

More than 70,000 homeless after deadly Lombok quake

🗓️ 1 ستمبر 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little

مہنگائی کورونا کے دوران لاک ڈاون کی وجہ سے بڑھی: وزیر اعظم

🗓️ 7 نومبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے

ریکوڈک تنازع کے تصفیے کیلئے فنڈز کی منظوری

🗓️ 28 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے

عربوں کے خلاف صیہونی جرائم کی نئی دستاویزات کا انکشاف:عطوان

🗓️ 22 دسمبر 2022سچ خبریں:عطوان نے اپنے نئے کالم میں عربوں اور یہاں تک کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے