?️
سچ خبریں: ٹاس نیوز ایجنسی نے جمعرات کو روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس کے عوامی تعلقات کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس FSB نےصوبہ Sverdlovsk میں ایک سلسلہ وار کارروائیوں کے دوران 15 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے بتایا کہ یہ افراد ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے رکن تھے جو مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد خلیوں سے منسلک تھے۔
اس دہشت گرد گروہ کے تمام ارکان ایشیائی ممالک کے رہنے والے ہیں اور ان میں سے کچھ نے انتہا پسندانہ خیالات کو فروغ دیا ہے۔
دہشت گردوں سے تین کلو گرام دھماکہ خیز مواد اور متعدد شدت پسند کتابیں اور میگزین قبضے پکڑی ہیں اور اسی حوالے سے ایک Criminal case بھی کھول دیا گیا ہے۔
روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے شعبہ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اس دہشت گرد گروہ کے پانچ ارکان کو روس میں قید کیا جائے گا اور باقی کو ملک بدر کر کے ان کے آبائی ممالک منتقل کر دیا جائے گا۔
روس میں دہشت گردی عروج پر ہے اور حالیہ برسوں میں دہشت گرد گروہوں کے درجنوں ارکان سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ہلاک یا گرفتار ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
نصراللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کی جیت کا کارڈ
?️ 25 فروری 2025 سچ خبریں: سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ
فروری
خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں حکومتی جماعت پر الزامات
?️ 17 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات، حکومتی جماعت پر پیسوں کی
دسمبر
صدر مملکت کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا گیا
?️ 1 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد
نومبر
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات نے کم ترقی یافتہ ملکوں کو بہت زیادہ متاثر کیا.
?️ 6 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدتبدیلیوں
مارچ
صیہونی حکومت میں جبری فوجی خدمات
?️ 10 جون 2023سچ خبریں:فوجی میدان میں صیہونی حکومت کے بنیادی اور سنگین مسائل میں
جون
انگلینڈ کے بادشاہ کینسر میں مبتلا
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں:بکنگھم پیلس نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ انگلینڈ کے
فروری
غیر ملکی کمپنیاں ابوظہبی اور دبئی سے فرار
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں: پیر کے روز جس وقت یمنی انقلابیوں نے متحدہ عرب
فروری
امریکی جوہری ہتھیار اور فوج سویڈن میں!
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: اسٹاک ہوم اور واشنگٹن کے درمیان ایک نئے دفاعی معاہدے
جون