?️
سچ خبریں:اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ روسی سکیورٹی فورسز نے ماسکو اور آسٹراخان کے علاقے میں داعش کے ممبروں کے ذریعے کی جانے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
روس کی فیڈرل سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ممبروں کو آج دہشت گرد کاروائیوں کی تیاری سے روک دیا گیا ، دو روسی شہریوں نے دہشت گرد گروہ کے رہنماؤں کے حکم پر ماسکو اور آسٹراخان کے باشندوں کی بھیڑ والی جگہوں پر حملہ کرنے کے لئے بیک وقت آتشیں اسلحہ استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا۔
واضح رہے کہ جس دہشتگرد کو آسٹراخان میں دہشت گردی کا آپریشن کرنا تھا اس گرفتار کیےجانے کے دوران مسلح مزاحمت کی جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیاجبکہ دوسرے دہشتگردکو ماسکو میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان سائبر جنگ پس پردہ جاری ہے: صیہونی اہلکار
?️ 12 جون 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ میر
جون
امریکہ نے عالمی امن کو تباہ کر دیا ہے: چین کا سرکاری میڈیا
?️ 20 ستمبر 2021سچ خبریں:چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شینهوا کے ایڈیٹوریل بورڈ نے
ستمبر
تحقیق، کورونا پھیپڑوں کے علاوہ دل پر بھی کرتا ہے اٹیک
?️ 5 مارچ 2021سینٹ لوئی {سچ خبریں} امریکی سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے متعلق اب
مارچ
صیہونیوں کی متحدہ عرب امارات کو پروازیں بند کرنےکی دھمکی
?️ 12 فروری 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات کے صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کےبعد سے
فروری
سرینگر میں G-20 اجلاس منعقد کرانے کا مقصد مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے : شبیرشاہ
?️ 13 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مارچ
آزادی تک ایک قدم؛مأرب کی تازہ ترین صورتحال
?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:یمن کے صوبہ مأرب کے مغرب اور شمال مغرب میں یمنی
مارچ
افغان خواتین کی حالت زار
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے
جون
یمن کی میزائل قوت اور امریکہ و اسرائیل کی صنعاء کے سامنے بے بسی
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:روسی عسکری جریدے کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ
مارچ