رام اللہ کے قریب فلسطینیوں پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ

حملہ

?️

سچ خبریں:سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ صہیونی افواج رام اللہ کے قریب فلسطینیوں پر کس طرح وحشیانہ حملہ کرتی ہیں۔

فلسطینی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں رام اللہ کے قریب مغربی پٹی میں قابض فوج کے فلسطینیوں پر حملہ اور انہیں شدید مار پیٹ کے مناظر دکھائے گئے ہیں، فلسطینی خبر رساں ایجنسی معا نے اعلان کیا ہے کہ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ صیہونی فوجی رام اللہ کے مغرب میں فلسطینیوں کو ماررہے ہیں۔

اسی دوران اسرائیل کے چینل 13 نے اعلان کیا کہ اس واقعے کی تفصیلات ابھی معلوم نہیں ہیں اور اسرائیلی ملٹری پولیس نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم ابھی تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

سعودی اتحاد کے یمن سے نکلنے کا وقت آگیا ہے: صنعا

?️ 16 مئی 2022سچ خبریں: یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر

بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کا ہولناک واقعہ

?️ 22 اپریل 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارتی فوجیوں کی طرف سے ڈھائے جانے والے مظالم

چین اور روس نے تیسری مشترکہ میزائل شکن مشق کی

?️ 7 دسمبر 2025سچ خبریں: چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ چین

یمن بنا اسرائیل کے لیے ایک بڑا مسئلہ

?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے اخبار معاریو نے اپنے ایک مضمون میں

دہشتگردی نہ روکنے پر پاکستان نے طالبان مشن کے نائب سربراہ کو ڈی مارش دیدیا

?️ 19 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی کے

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی تعاون میں وسعت

?️ 15 جولائی 2025 سچ خبریں:انڈونیشیا کے وزیر دفاع کے دورۂ پاکستان میں وزیر اعظم

معصوم لوگوں کا خون بہانہ جہاد نہیں فساد ہے۔ حافظ طاہر اشرفی

?️ 26 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا

شہید التمیمی کا خون فلسطین کی آزادی کا باعث بنے گا:حزب اللہ

?️ 22 اکتوبر 2022سچ خبریں:لبنان کی حزب اللہ نے ایک بیان میں شہید عدی التمیمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے