?️
سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا ذرائع نے اطلاع دی کہ مقبوضہ فلسطین کے وسط میں واقع ایک شہر میں بس اسٹاپ پر دو بسوں میں آگ لگ گئی۔
یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے وسطی علاقے میں واقع ایک شہر کے ایک بس اسٹاپ پر دو بسوں میں آگ لگ گئی،رپورٹ کے مطابق وسطی فلسطینی شہر ریشون لیٹزیون میں گولڈ مائر اسٹریٹ پر ایک بس اسٹاپ پر دو بسوں میں آگ لگ گئی۔
صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہو، جبکہ آگ لگنے کے بعد ریشون لیٹزیون اسٹیشن سے فائر فائٹرز کو آگ بجھانے کے لیے روانہ کیا گیا، یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق پچھلے ہفتے بھی اسی طرح کے مشتبہ حالات میں شمالی فلسطینی شہر صفد کے ایک مرکزی بس اسٹیشن پر 18 بسوں میں آگ لگ گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کا افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر سخت انتباہ
?️ 12 دسمبر 2025 اقوام متحدہ کا افغانستان میں بگڑتی انسانی صورتحال پر سخت انتباہ
دسمبر
ہم ایک مضبوط معاہدے کے لیے مذاکرات جاری رکھیں گے:ایران
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:ایران کا کہنا ہے کہ ہم مذاکرات کر رہے ہیں تاہم
جولائی
ترکی اسرائیل تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں:صیہونی وزیر خارجہ
?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:اسرائیلی وزیر خارجہ نے انقرہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی عدم
اپریل
سعودی اتحاد کی باردوی سرنگوں کی زد میں آکر مزید چار یمنی بچے شہید
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کی بھچائی ہوئی
جولائی
سعودی حکام کا قانونی خلا کو پُر کرنے کے لیے تلوار کا سہارہ
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:2015 کے آغاز سے لے کر مارچ 2022 کے آخر تک،
مئی
حکومت کی آئی ایم ایف کو نئے پاور سرچارج کی تجویز، بوجھ صارفین کو اٹھانا ہوگا
?️ 8 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کے
مارچ
حکومت نے بجلی سستی کر دی
?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق بجلی 21 پیسے فی یونٹ
جولائی
نیتن یاہو کی صہیونی فوج پر شدید تنقید؛ وجہ؟
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اپنے بیان میں غزہ کی
جون