دنیا میں امریکہ کی یک جہتی کا اختتام

امریکہ

?️

سچ خبریں:  فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن اور بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ نے ہفتے کے روز روس اور یوکرین جنگ پر ردعمل کا اظہار کیا۔

رپورٹ کے مطابق موسیٰ ابو مرزوق نے دنیا میں امریکی یک جہتی کے خاتمے کو روس یوکرین جنگ کا اہم ترین سبق قرار دیا۔

حماس کے عہدیدار نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا کہ روس یوکرین جنگ کا سب سے اہم سبق یہ ہے کہ دنیا میں امریکہ کا یک قطبی دور روس کے سامنے جنگ کا فیصلہ کرنے کی طاقت نہ ہونے کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو جنگ کا فیصلہ نہیں کر سکتا وہ اب بین الاقوامی سیاست کا فیصلہ ساز نہیں رہے گا۔

ابو مرزوق نے تاکید کی کہ  یہ وہ مقام ہے جہاں ہم صیہونی حکومت کے مستقبل کے بارے میں بات کر سکتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر آئندہ مالی سال کے ماحولیاتی بجٹ کیلئے نیا طریقہ کار طے

?️ 12 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزارت خزانہ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی

توانائی کے بحران سے بین الاقوامی ایئرلائن کمپنیوں کو جھٹکا

?️ 14 مارچ 2026سچ خبریں:توانائی بحران کا عالمی ایئرلائنز پر اثر، ایندھن کی قیمتوں میں

اسرائیلی ہتھیاروں پر پابندی لگانے میں جرمنی کی ہچکچاہٹ کے پیچھے

?️ 2 اگست 2025سچ خبریں: ایک مغربی میڈیا آؤٹ لیٹ نے ایسا کرنے کی درخواستوں

الاقصیٰ طوفان میں صیہونی حکومت چکنچور

?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں:المیادین نیوز سائٹ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تنازعات کے نئے

انصاراللہ سے پابندی ہٹا دو؛اقوام متحدہ کی امریکہ سے اپیل

?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ

ٹویٹر کی بھی یمنیوں کے ساتھ دشمنی

?️ 11 اپریل 2022سچ خبریں:سماجی نیٹ ورک ٹویٹر نے ایک دشمنانہ کارروائی میں یمنی مسلح

ٹرمپ کا اپنے ڈیموکریٹک حریفوں پر حملہ 

?️ 27 اپریل 2026 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے "سی بی ایس نیوز” کو

طالبان کو حکومت بنانے کے لئے وقت چاہیے

?️ 17 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے