?️
سچ خبریں: صہیونی حکومت نے اپنے تمام سفارت خانے اور سفارتی مراکز دنیا بھر میں بند کر دیے ہیں۔ صہیونی حکومت کے سویڈن میں واقع سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ واقعات کے پیش نظر تمام سفارتی مراکز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق، ان مراکز سے ابھی کوئی قونصلر خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ صہیونی حکومت نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ بندش کب تک جاری رہے گی۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب صہیونی حکومت نے آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر علاقوں پر جارحانہ حملہ کیا، جس میں کئی شہریوں، فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کو شہید کر دیا گیا۔ معظم رہبر انقلاب اسلامی نے اس جارحیت کے بعد واضح کیا کہ صیہونیوں کو ان کے اعمال کا سخت جواب دیا جائے گا اور وہ اپنے انجام سے دوچار ہوں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کی بجلی اور انٹرنیٹ منقطع کر دیا
?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:المیادین نیوز چینل کے رپورٹر کا کہنا ہے کہ القدس حکومت
اپریل
پنجاب: گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ سرغنہ سمیت گرفتار
?️ 2 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گزشتہ روز
اکتوبر
ٹرمپ نے بھی نیتن یاہو کا مذاق اڑایا
?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ملاقات میں اپنی ٹیلی فونک تقریر میں
جولائی
بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران میں اضافہ
?️ 6 اگست 2024سچ خبریں: بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے رہنماؤں نے فوج کی
اگست
کرم امن معاہدے کے دور رس نتائج آئیں گے، محسن نقوی
?️ 5 جنوری 2025 پشاور: (سچ خبریں) وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کرم
جنوری
عمران خان نے وزراء کو کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات کے احکام جاری کر دئے
?️ 23 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پیر نورالحق قادری سے ٹیلفونک
اکتوبر
نائیجر کی عوام کیا چاہتی ہے؟
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: نائیجر میں بغاوت کے منصوبہ سازوں کے خلاف Equas کے
اگست
پاکستان نے افغانستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کردئے
?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نےافغان مشیرقومی سلامتی کی طرف سے پشتونوں
مئی