🗓️
سچ خبریں: انصاراللہ کے سیاسی بیورو کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور علاقے میں امریکی فوجی مہم کی وجہ سے حالات کشیدگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
البخیتی نے کہا کہ اگر امریکا اور اسرائیل کشیدگی اور تصادم کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ہم بھی تیار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ قابضین کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، چاہے وہ فوجی ہو یا اقتصادی، اور یمنی کارروائیاں فلسطینی مذاکرات کار کے ہاتھ میں دباؤ کا باعث ہیں۔
البخیتی نے کہا کہ خطے میں امن کی واپسی کا واحد راستہ غزہ کی پٹی میں جنگ اور اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں، مایوں کو امریکہ کے ساتھ براہ راست یا بلاواسطہ مذاکرات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
البخیتی نے تاکید کی کہ یمنی کارروائیاں اسی وقت رکیں گی جب صیہونی حکومت غزہ کے خلاف جنگ ختم کر دے گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
’اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں‘، حماس کی ایلون مسک کو غزہ آنے کی دعوت
🗓️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: حماس کے سینئر عہدیدار نے امریکی ارب پتی بزنس مین
نومبر
پیپلزپارٹی عوامی خدمت پر توجہ دے: فردوس عاشق
🗓️ 5 جون 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق
جون
رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تجاویز تیار
🗓️ 26 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت
ستمبر
غزہ کی سرحد کے ارد گرد صیہونی آئرن ڈوم سسٹم الرٹ
🗓️ 5 اپریل 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحدوں
اپریل
مودی حکومت سفاکانہ کارروائیوں سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کوہرگزدبانہیں دے سکتی
🗓️ 26 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بھارت کے
مئی
امریکا دباؤ کے بجائے افغانستان کے ساتھ بات چیت کرے: طالبان
🗓️ 1 جولائی 2022سچ خبریں: طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی
جولائی
سندھ حکومت نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا
🗓️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا وائرس کے
ستمبر
یونان امریکی اڈہ بن چکا ہے: رجب طیب اردوغان
🗓️ 12 نومبر 2021سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے یونانی وزیر اعظم کے مہاجرین
نومبر