?️
سچ خبریں: ایران نے صہیونی ریاست کے خلاف اپنی جنگی تیاریوں اور حملوں میں شدت کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا کہ اس جنگ کا فیصلہ ایران کرے گا، اور وہ یہی ہوگا کہ صہیونی ریاست کے مجرم وزیراعظم نیتن یاہو کی سیاسی زندگی کا خاتمہ ہوجائے۔
الجزیرہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں ایک ایرانی سینئر سیکورٹی عہدیدار نے کہا کہ تہران مسلسل جنگ اور اپنے حملوں کو تیز کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تہران نے جنگ شروع نہیں کی، لیکن وہی اس جارحیت کا اختتام طے کرے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو کی جنگ کا نتیجہ اس کی حکومت اور سیاسی نظام کے خاتمے سے کم نہیں ہوگا۔
ایرانی ذرائع نے قطری میڈیا کو بتایا کہ ہم اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کے خلاف اپنے عوام اور ملک کا دفاع کریں گے اور اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔
ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے متنبہ کیا کہ ٹرمپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا وہ امریکی ٹیکس دہندگان کا پیسہ نیتن یاہو کی جنگی خواہشات پر خرچ کرنا چاہتے ہیں؟
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ترکی کا شامی فوج اور کرد ملیشیا کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں: شامی اپوزیشن کے ذرائع نے آج پیرکو حلب صوبہ کے
جولائی
دہشتگردوں کا ملک کے اندر اور باہر پورا بندوبست کیا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ
?️ 17 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ
ستمبر
These Things You Should Know Before Getting Lip Injections
?️ 2 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
داعش کے احیاء کے لیے نئی امریکی حکمت عملی
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:دہشت گردانہ کارروائیوں کے سلسلے میں داعش کی حکمت عملی میں
مئی
ٹک ٹاک پر پابندی ختم
?️ 1 اپریل 2021پشاور (سچ خبریں) پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد
اپریل
وزیراعظم کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات
?️ 9 مارچ 2022کراچی: ( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے آج کراچی میں
مارچ
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی کا دورہ، طلبا سے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو
?️ 5 اکتوبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) ڈی جی آئی ایس پی آر نے بلوچستان یونیورسٹی
اکتوبر
شہید رئیسی کے اعزاز میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس
?️ 31 مئی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک گھنٹہ قبل ایران
مئی