?️
سچ خبریں: حلب کی سول ڈیفنس تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ ان دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
حلب سول ڈیفنس آپریشنز کے کمانڈر فیصل محمد علی نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے واقعے کی جگہ کے قریب جانے سے منع کیا اور کہا کہ دھماکوں کے تسلسل نے امدادی اور ریسکیو ٹیموں کو جائے حادثہ تک پہنچنے سے روک دیا ہے۔
اس واقعے کے ساتھ ہی صوبہ حلب میں سیکیورٹی فورسز کو مکمل ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق حلب سے دمشق جانے والا مرکزی شاہراہ اور صوبے کے جنوب میں دھماکوں کی جگہ تک جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔
اسی سلسلے میں مقامی حکام نے علاقے کے رہائشیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی سلامتی اور امدادی ٹیموں کے تحفظ کے لیے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور جائے حادثہ کے قریب جمع نہ ہوں۔
اگرچہ ہسپتال اور ایمرجنسی ٹیمیں مکمل ہائی الرٹ کی حالت میں ہیں، تاہم ان مسلسل دھماکوں کی اصل وجہ کے بارے میں اب تک کوئی سرکاری وضاحت جاری نہیں کی گئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں:اردن
?️ 17 فروری 2026 مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں:اردن برطانیہ کے
فروری
بھارت مانے یا نہ مانے، عالمی برادری پاکستان کے موقف کو تسلیم کر رہی ہے. خواجہ آصف
?️ 30 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ
جون
پاکستان کے دفترِ خارجہ نے یو این ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے 27 ویں ترمیم سے متعلق بے بنیاد بیان کو مسترد کردیا
?️ 30 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفترِ خارجہ نے اتوار کو اقوامِ متحدہ کے
نومبر
یورپ کے لیے ٹرمپ کا خواب:عرب دنیا کے نمایاں اخبارات کی سرخیاں
?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں:عالمی عرب اخبارات کی توجہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی
نومبر
مجھے 3 سال تک خاموش بیٹھنے کی ڈیل آفر ہوئی، عمران خان
?️ 3 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے
فروری
غزہ سے اب تک صیہونیوں کو کیا ملا ہے؟
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: لبنان میں حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے دشمن کی
اکتوبر
یمن میں ایک اور ہیروشیما
?️ 25 جولائی 2021سچ خبریں:یمن پر حملے کے آغاز کے بعد سےاب تک سعودی اتحاد
جولائی
مسلم لیگ (ن) کی اسحٰق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی تجویز، پیپلز پارٹی کا عدم اتفاق
?️ 24 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف وزیر خزانہ
جولائی