جعلی خبریں پھیلانے پر روس کا امریکہ کو انتباہ

روس

?️

سچ خبریں:روس نے ماسکو میں امریکی سفارت خانے کو ایک انتباہی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین میں خصوصی فوجی کاروائیوں کے بارے میں غلط خبریں پھیلانا بند کرے۔

ٹاس نیوز ایجنسی نے روسی وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے لکھا کہ اس وزارت کی جانب سے امریکی سفارت خانے کو دی گئی وارننگ میں نئے امریکی سفیر لین ٹریسی کے لیے ایک تیز پیغام بھی شامل ہے جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ یوکرین میں روس کی مسلح افواج کے بارے میں بیان جاری کرتے وقت انتہائی سنجیدگی کے ساتھ ماسکو کے قانون کی پیروی کریں۔

ٹاس خبر رساں ایجنسی نے اس باخبر ذریعے کے حوالے سے مزید کہا کہ تخریبی سرگرمیوں میں ملوث امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا جائے گا کیونکہ روس نے اپنی مسلح افواج کو بدنام کرنے کو جرم قرار دیا ہے جس کی سزا 5 سال قید ہے جب کہ فوج کے بارے میں غلط معلومات پھیلانے پر 15 سال قید کی سزا ہے۔

امریکہ کی نئی سفیر ٹریسی گزشتہ ماہ ماسکو پہنچی تھیں،ٹاس کی رپورٹ کے مطابق امریکی سفارتخانے کو منگل کے روز سرکاری روسی میمورنڈم موصول ہوا جس اس ملک کے سفارت کاروں پر روسی قیادت کے بارے میں نامناسب بیانات شائع کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔

 

مشہور خبریں۔

قطر اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان  بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

?️ 17 فروری 2026 سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے آج (پیر) کو ایک باضابطہ

پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؛کرملین کا بیان   

?️ 19 مارچ 2025 سچ خبریں:روسی صدارتی دفتر (کرملین) نے کہا کہ پیوٹن نے بحیرہ

ایران کے ساتھ جنگ نے امریکیوں کی اسرائیل سے نفرت میں اضافہ کر دیا  : عبرانی میڈیا

?️ 17 اگست 2026سچ خبریں: یہ وہ تعبیر ہے جس کے ساتھ یہودا لوکاش، ورجینیا

ایوان کے احتجاج اور ڈپٹی اسپیکر کی تنبیہ کے باوجود وزرا غائب، پیپلزپارٹی کا واک آؤٹ

?️ 19 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایوان کا احتجاج، ڈپٹی اسپیکر کی تنبیہ

ہم ایسا کام کریں گے کہ فلسطین آنے پرپچھتاؤ گے: یمن

?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: انصار اللہ کے رہنما حزام الاسد نے صہیونیوں کو عبرانی

حماس: اسرائیلی فوج نے متفقہ یلو لائن کو نظر انداز کر دیا

?️ 21 نومبر 2025سچ خبریں: حماس تحریک نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج

فرانسیسی وفد کے شمالی شام کے دورے کےکا راز

?️ 20 جولائی 2023سچ خبریں:جب کہ حالیہ ہفتوں میں فرانس کے مختلف شہر مظاہرین کی

انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داران کیخلاف کارروائی کیلئے جلد سماعت کی درخواست دائر

?️ 29 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملک میں عام انتخابات میں تاخیر کے ذمہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے