?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ان دعووں کے باوجود کہ غزہ پٹی پر حملوں میں عوامی دباؤ سے بچنے کے لیے کمی کی جا رہی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے فضائی و زمینی حملے بدستور جاری ہیں۔
صیہونی جنگجو طیاروں نے آج سحر کے دوران غزہ شہر کے جنوب میں الصبرہ محلے پر زبردست فضائی حملے کیے۔ تل اویو کے دعووں کے برعکس یہ حملے نہ تو رکے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی کمی واقع ہوئی ہے۔
غزہ شہر میں الطیران چوراہے کے آس پاس کے رہائشی عمارتیں بھی ان حملوں کی زد میں آئیں۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق، گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے غزہ پٹی کے مرکز میں واقع النصیرات کیمپ کے شمالی علاقے پر توپ خانے سے مسلسل حملے کیے ہیں۔
صیہونی فوجیوں نے غزہ شہر میں النفق اور الجلاء کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کی۔
اس کے علاوہ، صیہونی قبضہ گیروں کے ڈرونز نے بھی غزہ شہر کے مغرب میں واقع الشفاء سٹریٹ کے شمالی حصے کو نشانہ بنایا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شاندانہ گلزار کا بانی پی ٹی آئی سے اہم مطالبہ
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے بانی پی
جولائی
ریاض صدر کے دورہ سعودی عرب کا منتظر
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:لبنان کے ایک تجربہ کار امریکی صحافی رغدے درغام نے حالیہ
اگست
غزہ میں جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے لیے قطر کی کوشش
?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی
جنوری
امریکی گورننگ باڈی کی تل ابیب سے وابستگی کا انکشاف
?️ 30 جون 2024سچ خبریں: امریکی حکمراں ادارے کے پاس صیہونی حکومت کی لابی کے
جون
کیا انڈا پھینکنے کے واقعے سے علیمہ خان کی حیثیت میں کوئی کمی ہوئی؟ رانا ثناءاللہ
?️ 5 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیرِ سیاسی امور
ستمبر
غزہ جنگ میں صیہونیوں کی بےبسی؛صیہونی فوج کی زبانی
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے غزہ جنگ کے 147
مارچ
سعودی عرب میں سرکاری اہلکاروں کو حراست میں لینے کی مہم جاری
?️ 17 اپریل 2022سعودی حکام نے کل رات رشوت ستانی، غبن، بدعنوانی اور منی لانڈرنگ
اپریل
نیتن یاہو کی وجہ سے اسرائیلی عوامی دباؤ میں
?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: حالیہ دنوں میں صیہونی قیدیوں کے خاندانوں اور اسرائیلی عوامی
مئی