?️
سچ خبریں: تانزانیا میں انتخابی تشدد کے چند دن بعد صدارتی الیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق صدر سامیا سولو حسن قریب 67 فیصد ووٹ لے کر مسلسل تیسری مدت کے لیے کامیاب ہوگئی ہیں۔
ملک کے الیکشن کمیشن نے طویل تاخیر کے بعد ہفتہ کے روز حتمی نتائج جاری کیے، جن کے مطابق صدر سولو حسن نے 66.97 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک میں گزشتہ تین دن سے انتخابات کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، حتمی نتائج کے اعلان کے فوری بعد ہی صدر سولو حسن کے حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس کامیابی کے ساتھ ہی سامیا سولو حسن ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر کے طور پر اپنی سیاسی پوزیشن مزید مضبوط کرچکی ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کے سابق ترجمان اور مشیر کی عدالت میں ان کے خلاف گواہی
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں:نیتن یاہو کے سابق ترجمان اور انفارمیشن ایڈوائزر نے ان کے
نومبر
ملک بھر میں عیدالفطر پر مذہبی جوش و خروش، نماز کے اجتماعات، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں
?️ 31 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش
مارچ
امریکہ اور مغرب کی غنڈہ گردی کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای
دسمبر
ولسن انسٹی ٹیوٹ کا بن سلمان کے آمرانہ کردار کا تجزیہ
?️ 4 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایک بین الاقوامی تنظیم نے سعودی ولی عہد کی لاپرواہ اور
اکتوبر
شمال اور جنوب غزہ پر اسرائیلی حملہ ؛ 21 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت
?️ 30 اگست 2026سچ خبریں: فلسطینی ذرائع کے مطابق، صیہونی حکومت نے جنوبی غزہ کی
اگست
عرب ممالک کا سویڈن کے ساتھ سلوک
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں:بین الاقوامی تعلقات کے محقق اور عرب دنیا کی سیاسی معیشت
جولائی
اقوام متحدہ کے اجلاس میں سعودی عرب کا انسداد دہشت گردی کا اشارہ
?️ 6 نومبر 2021سچ خبریں: وہابی نظریات کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دینے کے اپنے
نومبر
سیاسی جماعتوں میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے۔ طارق فضل چوہدری
?️ 7 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے
اکتوبر