?️
سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے معاملات کو نظر انداز کرتے ہوئے پیرس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے فرانس دورے کی خبر کو شائع کرتے ہوئے لکھا کہ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اس تنقید کے باوجود کہ یہ دعوت مکمل طور پر نامناسب ہے اور اس سے تقریباً چار سال قبل سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو نظر انداز کیا جا رہا ہے ، پیرس میں محمد بن سلمان کی میزبانی کررہے ہیں۔
فرانس پریس ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ یہ ملاقات اس ماہ کے اوائل میں امریکی صدر جو بائیڈن کی بن سلمان سے ملاقات کے بعد انہیں سعودی عرب میں اہم عہدیدار کے طور پر قبول کرنے کے لیے بین الاقوامی میدان میں تازہ ترین قدم ہے،اس ملاقات میں یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے بجلی کی قلت کے خدشات اور علاقائی مسائل کے سلسلہ میں گفتگو پر مبنی ہوگی۔
اسی دوران ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سکریٹری جنرل ایگنس کالمارڈ نے اس ملاقات کے بارے میں اے ایف پی کو بتایا کہ مجھے اس ملاقات سے بہت دکھ ہوا ہے کیونکہ اس ملاقات وہ دنیا جمال خاشقجی نیز ان جیسے لوگوں کو کیا جواب دیں گے کیونکہ بن سلمان ایک ایسے شخص ہیں جو کسی قسم کی مخالفت برداشت نہیں کر سکتے۔
مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر :جاری کریک ڈائون کے دوران سینکڑوں کشمیری گرفتار
?️ 3 نومبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارتی پولیس نے گزشتہ چند دنوں کے دوران غیر
نومبر
ترکی کے استنبول ہوائی اڈے پر امریکی سفارتکار گرفتار
?️ 22 دسمبر 2021سچ خبریں:ترک سکیورٹی حکام نے استنبول کے ہوائی اڈے پر امریکی قونصلر
دسمبر
غزہ پر صہیونی حملے ان کے خوف کی علامت ہیں:حماس
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:حماس اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک سینئر رکن نے آج صبح
اگست
غزہ میں عارضی جنگ بندی کی تفصیلات
?️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:شاید یہ کہا جا سکتا ہے کہ غزہ کی پٹی میں
نومبر
آپ کے جانے سے ہم یتیم ہوگئے؛عرب صارفین کا جنرل سلیمانی سے اظہار عقیدت
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:ایک عرب صارف نے شہید سلیمانی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے
اگست
کرنٹ اکاوٴنٹ خسارہ سے سرپلس میں آگیا،سٹیٹ بینک
?️ 20 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کرنٹ
مارچ
غزہ میں حماس کی مہلک کمین گاہوں کی نئی حکمت عملی، اسرائیلی فوج پر کاری ضربیں
?️ 30 اپریل 2025 سچ خبریں:القسام بٹالین نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف مہلک
اپریل
یمن کا اقوام متحدہ کے منفی کردار پر اعتراض
?️ 25 اکتوبر 2021سچ خبریں:مہدی المشاط کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ یمن میں
اکتوبر