بنگلہ دیش میں ایک عبوری حکومت قائم

بنگلہ دیش

?️

سچ خبریں: بنگلہ دیشی فوج کے کمانڈر جنرل واکر اوز زمان نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کی اپنی سرکاری رہائش گاہ سے روانگی کے بعد اس ملک میں ایک عبوری حکومت قائم ہو گی۔

مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان کرنے والے واکر اوز زمان نے کہا کہ اگر مظاہرے اور تشدد رک جاتا ہے تو مارشل لا کی ضرورت نہیں رہے گی۔

انہوں نے مظاہرین کی ہلاکت کی تحقیقات کا مزید وعدہ کیا اور کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ تعمیری میٹنگ کے بعد ہم نے عبوری حکومت بنانے کا فیصلہ کیا۔ اب ہم اس صورتحال کو حل کرنے کے لیے بنگلہ دیش کے صدر سے ملاقات کریں گے۔

بنگلہ دیش کے صدر نے اس سے قبل سابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

اس ملک کی پولیس اور طبی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں بدامنی کے تسلسل میں آج کم از کم 56 افراد مارے گئے۔

بنگلہ دیش میں بھی آج کچھ سرکاری ملازمتوں کے لیے مقرر کردہ کوٹے کے متنازع قانون کے خلاف مظاہرے دیکھنے میں آئے۔

بنگلہ دیش کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آج کے احتجاج کے دوران 56 مظاہرین مارے گئے۔

مشہور خبریں۔

العربی الجدید: اسرائیل نے امداد کو یرغمال بنا لیا ہے

?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں: قطری ویب سائٹ "العربی الجدید” نے حماس کے سینیئر ذرائع

یمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ریاض کو تل ابیب کی انٹیلی جنس مدد

?️ 17 اکتوبر 2026سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل کان نے انکشاف کیا ہے کہ

وزیر اعظم اسمبلی میں آکر میری کارگردگی کے بارے میں بتائیں

?️ 27 اپریل 2021کوئٹہ(سچ خبریں) پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر اور وزیر تعلیم بلوچستان

قنیطرہ میں صیہونی پرچم کا لہرایا جانا؛ شامی عوام کے جذبات مجروح

?️ 2 اکتوبر 2025سچ خبریں:شام کے جنوبی شہر قنیطرہ کے ایک میدان میں صیہونی حکومت

وزیراعظم، مسلح افواج کے سربراہان اور دیگر کو تحائف ملے، توشہ خانہ کا 6 ماہ کا ریکارڈ جاری

?️ 15 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ ڈویژن نے یکم جنوری 2025 سے لے

جعفر ایکسپریس ہائی جیکنگ کے بعد کوئٹہ ریلوے ڈویژن کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

?️ 23 مارچ 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) پاکستان ریلوے پولیس نے 11 مارچ کو پشاور جانے

نیتن یاہو کی گستاخانہ تجویز پر سعودی عرب کا ردعمل

?️ 9 فروری 2025سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن

سعودی عرب اور امارات کی چین وابستگی کی وجوہات

?️ 4 اگست 2023سچ خبریں:خلیج فارس میں چین کی موجودگی اور سرمایہ کاری، مشترکہ کاروباروں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے