?️
سچ خبریں: برطانیہ کی حکومت نے آج اسرائیلی کابینہ کے دو انتہا پسند وزراء، اِتمار بن گویر اور بیزلیئل سموتريچ، کی اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔
ٹائمز اخبار کی رپورٹ کے مطابق، برطانیہ نے کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور دیگر کئی ممالک کے ساتھ مل کر اسرائیلی کابینہ کے ان دو انتہا پسند وزراء کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کی حکومت نے آج ان دو صہیونیستی وزراء کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں اور ان پر سفر پر پابندی بھی لگا دی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جعفر ایکسپریس حملے کے شواہد موجود، علاقائی حریف دہشتگردی کا سرپرست ہے، پاکستان
?️ 29 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس
اپریل
پنجاب حکوت میں تبدیلی سے پورے ملک پر گرفت کمزور ہوسکتی ہے
?️ 29 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے
مارچ
ترکی میں داعش سے تعلق کے الزام میں 41 افراد گرفتار
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ سے
مئی
بن سلمان کی سعودی عرب اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کی درخواست
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:عراق کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ
جولائی
ابھی نکاح ہوا ہے، رخصتی نہیں ہوئی، ادکاری چھوڑ رہی ہوں، یشمیرا جان
?️ 20 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) سینیئر اداکار شبیر جان اور اداکارہ فریدہ شبیر
دسمبر
نائیجر میں دہشت گردانہ حملے میں 15 افراد ہلاک
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:نائیجر کی وزارت داخلہ نے پیر کی صبح بتایا کہ اس
اگست
تل ابیب غزہ جنگ کے خاتمے کی ضمانت کیوں نہیں دینا چاہتا ؟
?️ 1 جون 2025سچ خبریں: المیادین کے ساتھ ایک انٹرویو میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک
جون
مغرب کبھی بھی جنرل سلیمانی کو ذہنوں سے نہیں نکال سکے گا: اٹلی میڈیا
?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:خدا، آئیڈیل اور لینڈ دی کمانڈر ان دی شیڈو کے عنوان
اپریل