?️
سچ خبریں:لندن نے تہران کے خلاف اپنے بے بنیاد الزامات کو دہراتے ہوئے ۱۲ افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کے بارے میں برطانیہ کا دعویٰ ہے کہ وہ ایران سے منسلک ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق، ایران کے خلاف اس مخالفانہ اقدام کی وجہ مبینہ طور پر ان سرگرمیوں میں ملوث ہونا بتایا گیا ہے جن میں برطانیہ اور دیگر ممالک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے گروہوں کو دھمکی دینا اور انہیں مالی خدمات فراہم کرنا شامل ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہر ان حملوں یا متعلقہ منصوبوں میں کسی بھی قسم کی ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ دوسری جانب، لندن نے تہران کے خلاف اپنے ان بے بنیاد الزامات کے ثبوت میں اب تک کوئی دستاویز یا ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بلوچستان کو آزاد کرنے کا خواب دیکھنے والے خام خیالی میں ہیں۔ سرفراز بگٹی
?️ 1 ستمبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان
ستمبر
ٹرمپ انتظامیہ کی بڑی چوک: حساس فوجی معلومات کا تبادلہ غیر محفوظ میسجنگ ایپ پر
?️ 25 مارچ 2025 سچ خبریں:ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے یمن پر حملے سے
مارچ
ڈونلڈ ٹرمپ ایک جابر ہیں :کملا ہیرس
?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں:سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے ٹرمپ کو جابر قرار
اکتوبر
عراق کی فہرستِ دہشت گردی میں انصارالله اور حزبالله کا اندراج؛ غلطی یا دباؤ ؟
?️ 8 دسمبر 2025سچ خبریں:عراق کی جانب سے جاری کی جانے والی دہشتگردی کی سرکاری
دسمبر
مسلم لیگ ق متحد ہے:چوہدری پرویز الٰہی
?️ 10 جون 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز
جون
صیہونی جارحیت میں شدت کے ساتھ لبنان پر امریکی سیاسی دباؤ میں اضافہ
?️ 8 نومبر 2025سچ خبریں: اسرائیل کی دھمکیوں اور جارحیت میں شدت کے ساتھ ساتھ
نومبر
صیہونی سعودی دوستی کی امریکی کوشش
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے خطے کے
جون
صہیونی شہری قابض فوج پر کتنا اعتماد کرتے ہیں؟
?️ 15 فروری 2024سچ خبریں: جب کہ مقبوضہ علاقوں کے شمالی علاقے روحوں کے قصبوں
فروری