ایف بی آئی کارکنوں کے خلاف دھمکیوں میں غیر معمولی اضافہ

دھمکیوں

?️

سچ خبریں:امریکی وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ وہ اس تنظیم اور اس کے ملازمین کے خلاف دھمکیوں میں غیر معمولی اضافے کی تحقیقات کرے گی۔
امریکی فیڈرل پولیس (ایف بی آئی) نے کہا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے معائنے کے بعد اس تنظیم کے ملازمین کے خلاف دھمکیوں میں غیر معمولی اضافے کی تحقیقات کر رہی ہے،ایک ذریعے نے سی این این کو بتایا کہ جب سے ایجنسی کی جانب سے مار ایلاگو میں ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ کی تلاشی لی گئی ہے تب سے ایف بی آئی کے ملازمین اور دفاتر کے خلاف دھمکیوں میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہوا ہے ۔

سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ٹرمپ کی رہائش گاہ کے معائنے سے متعلق دستاویزات پر دستخط کرنے والے دو اہلکاروں کے نام سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں،ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرس رے نے اپنے عملے کو یقین دلانے کے لیے حالیہ دنوں میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ایف بی آئی چوکس ہے اور اگر ضروری ہوا تو حفاظتی اقدامات کو سخت کرنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے لکھا ہے کہ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اس وقت آپ کی حفاظت اور سلامتی میری ذمہ دار انہوں نے مزید لکھا کہ ہم چوکس ہیں اور ضرورت پڑنے پر اپنے حفاظتی طریقہ کار کو تبدیل کر دیں گے نیز سکیورٹی کا محکمہ بھی اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ملک بھر میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 30 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے

یوکرین کی حکومت دنیا کی کرپٹ ترین حکومتوں میں سے ایک ہے:بل گیٹس

?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:مائیکرو سافٹ کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس نے

حج کے دوران سڑکوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے سعودی عرب کی نئی ٹیکنک

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب میں سڑکوں کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے مقدس مقامات پر

عدلیہ تضحیک کیس میں گرفتار اسد طور کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روزہ توسیع

?️ 3 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے

جانسن کے کیف کے عجلت میں سفر کے دوران یوکرین کو برطانوی فوج کی پیشکش

?️ 18 جون 2022سچ خبریں:   برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے جمعہ کی شام یوکرین

اگلی قسط کیلئے پاکستان نے آئی ایم ایف کی 23شرائط مان لیں

?️ 12 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں)  نئے قرض روگرام کیلئے پاکستان نے آئی ایم ایف کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے