?️
سچ خبریں:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے زور دیا کہ ایران کے خلاف جنگ کو ایسے معاہدوں کے ذریعے روکا جانا چاہیے جو تمام فریقین کے مفادات کا عکاس ہوں۔
انہوں نے موزمبیق کے اپنے دورے کے اختتام پر مزید کہا کہ ایران، آبنائے ہرمز اور وسیع تر خلیج فارس کے علاقے سے متعلق پیش رفت پر ہمارا مشترکہ موقف ہے۔
لاوروف نے بیان کیا کہ ہمارا ماننا ہے کہ یہ تنازع ختم ہونا چاہیے اور اس میں نہ صرف ایران، امریکہ اور اس کے پڑوسیوں بلکہ ان تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھا جائے جنہوں نے موجودہ پیش رفت سے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے دیکھے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کے ایٹمی تجربے کے ۲۸ سال بعد بھی برصغیر جوہری تصادم کے خطرے میں
?️ 30 مئی 2026سچ خبریں:پاکستان کے ایٹمی تجربے کو 28 سال مکمل ہونے کے باوجود
مئی
کنٹرول لائن پر بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
?️ 5 مئی 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) بھارت نے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ
مئی
’او خدایا! اسرائیلی بمباری کا خاتمہ فرما‘ شوبز شخصیات رفح بمباری پر اشکبار
?️ 31 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ (یو این) کی
مئی
سابق قطری وزیراعظم کی خلیج فارس کی سلامتی کے لیے عرب ممالک کو نئی تجویز
?️ 7 اگست 2021سچ خبریں:خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں بحری جہازوں پر ہونے والے
اگست
صیہونی سفیر کی لندن میں بھی خیر نہیں، وجہ؟
?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: ہزاروں برطانوی شہریوں نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے جس
جنوری
نیا پاکستان کا احساس کفالت پروگرام 70لاکھ خاندانوں میں رقم کی تقسیم
?️ 10 فروری 2021راولپنڈی {سچ خبریں} نیا پاکستان کا خواب دیکھا والے کرکٹر سے سیاست
فروری
قسام کے حسن سلوک کے بارے میں اسیر صہیونی خاتون کی داستان
?️ 24 دسمبر 2023سچ خبریں:آزاد ہونے والی اسرائیلی قیدی الموگ گولڈسٹین نے اس تحریک کی
دسمبر
امریکی ریاست ٹیکساس کی سرحد کے قریب فائرنگ، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے
?️ 22 جون 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی ریاست ٹیکساس کی سرحد کے قریب فائرنگ ہونے کی
جون