ایران کا انقلاب دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے: یمن 

ایران

?️

سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہبر سید عبدالملک الحوثی نے 11 فروری 2015 کو یمن سے امریکی افواج کے آخری دستے کے انخلاء کی برسی پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ امریکی ذلت کے ساتھ صنعاء سے نکالے گئے۔

انہوں نے اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر ایران کی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس انقلاب نے امریکی تسلط سے آزاد ایک اسلامی نظام کی بنیاد رکھی اور 47 سال تک صیہونی سازشوں کے خلاف مضبوطی سے کھڑا رہا۔
الحوثی نے کہا کہ ایران اور یمن کی مسلمان حکومتوں اور عوام کی تاریخی فتوحات تمام مسلم اقوام کے لیے مشعل راہ ہیں اور دشمنوں کی "عظیم اسرائیل” کے شیطانی منصوبے کی کوششوں کے باوجود وعدہ الٰہی پر بھروسہ کے مثبت نتائج کو ظاہر کرتی ہیں۔
انصاراللہ کے رہبر نے مغربی رہنماؤں اور عالمی صیہونیت کے جیفری ایپسٹائن (جنسی مجرم) کیس سے وابستگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان دستاویزات نے صیہونیت کی اصل حقیقت اور غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والوں کو بے نقاب کر دیا۔
الحوثی نے صیہونی دشمن کے مقابلے میں ثابت قدمی اور انسانی معاشرے کو حق و انصاف کی طرف رہنمائی کرنا امت اسلامی کا آج کا فریضہ قرار دیا۔

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی حکومت کے انتخابی ڈرامے کو روکیں

?️ 9 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم

کیا امریکہ اور برطانیہ روس سے یوکرین کا بدلہ شام میں لیں گے؟

?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:روسی سیکورٹی سروسز نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ

مری میں داخلے پر پابندی میں توسیع کر دی گئی ہے

?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد مری میں

ٹویٹر سے دستبرداری پر جرمن چراغپا

?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یورپی یونین کمیشن نے کل اعلان کیا کہ ٹویٹر انٹرنیٹ پر

وزیر اعظم نے سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننا انتہائی شرمناک قرار دیا

?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی فورسز کی

پنجاب: سی ٹی ڈی کی تونسہ میں کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ، بارود برآمد

?️ 5 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے شہر تونسہ میں دہشت گردی کا بڑا

متحدہ عرب امارات کے صدر کی فرانس کے صدر سے ملاقات

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:   متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان نے

افغانستان میں خوارج کیخلاف مؤثر اقدامات کئے، دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگے۔ ترجمان پاک فوج

?️ 23 اکتوبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے