?️
سچ خبریں: نتن یاہو، صہیونی حکومت کے وزیراعظم کے دفتر نے ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کی اطلاع دی ہے۔
نتن یاہو کے دفتر نے بتایا کہ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار کیے جا رہے مسودہ مفاہمت پر نتن یاہو سے مشاورت کی ہے۔
اس بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کہ اگرچہ ہم اس مفاہمت کی یادداشت کا فریق نہیں ہیں، نتن یاہو نے صدر ٹرمپ کے اس عزم کو سراہا ہے کہ افزودہ مواد کی برآمد، افزودگی کے ڈھانچوں کو ختم کرنا، میزائلوں کی پیداوار کو محدود کرنا اور ایران کے علاقے میں اپنی پراکسی فورسز کی حمایت روکنا شامل کیا جائے۔
امریکی صدر نے چند گھنٹے قبل ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ حتمی شکل اختیار کرنے کے قریب ہے اور جلد ہی ایک یورپی ملک میں دستخط کیے جائیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مقبوضہ شام کے جولان میں اسرائیل کا فیصلہ کالعدم ہے: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی
?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں: قرارداد کے حق میں 94 ممالک نے ووٹ دیا، صیہونی
دسمبر
ایشیائی ترقیاتی بینک کا معاشی بحالی میں پاکستان کی مدد جاری رکھنے کا عزم
?️ 2 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتاسوگو اساکاوا نے
مئی
حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی کا ردعمل
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت
اگست
کابینہ میں تبدیلیاں،شوکت ترین وزارت خزانہ مقرر
?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیر
اپریل
یوکرین نے ایران کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا اعلان کیا
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین کی وزارت خارجہ نے جھوٹے دعوے کرتے ہوئے اعلان
ستمبر
عالمی خطرات، پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون اشد ضروری ہے، فیلڈ مارشل
?️ 26 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ
جولائی
سندھ کے 19 اضلاع میں 52 خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
?️ 29 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ کے 19
جولائی
کراچی: محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کارکن گرفتار
?️ 27 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کراچی نے
فروری